15/02/2026
آج بنو قابل کے اورینٹیشن سیشن کی شاندار جھلکیاں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں
📍 مقام: Intellectual Dream School (IDS) کا وسیع و عریض گراؤنڈ
بڑی تعداد میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ ہر طرف جوش، جذبہ اور سیکھنے کی لگن نمایاں تھی۔ نوجوانوں کا اعتماد اور مستقبل کے لیے عزم دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
ان شاء اللہ یہ پروگرام نوجوانوں کے لیے نئی امید، نیا حوصلہ اور کامیابی کی نئی راہیں کھولے گا۔ یہی باصلاحیت نوجوان ہمارا روشن کل ہیں۔