جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ

جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ share like

🕋 میقات کی اقسام (5 مشہور میقات)1️⃣ ذوالحُلیفہ (ابیارِ علی)📌 اہلِ مدینہ کے لیے🛣 مدینہ → مکہ📏 مکہ سے تقریباً 400 کلومیٹری...
19/04/2026

🕋 میقات کی اقسام (5 مشہور میقات)
1️⃣ ذوالحُلیفہ (ابیارِ علی)
📌 اہلِ مدینہ کے لیے
🛣 مدینہ → مکہ
📏 مکہ سے تقریباً 400 کلومیٹر
یہ سب سے دور کی میقات ہے
آج کل یہاں بڑی مسجد ذو الحیفہ ہے اور احرام کی مکمل سہولت موجود ہے
2️⃣ الجُحْفَہ
📌 اہلِ شام، مصر، مغرب کے لیے
موجودہ متبادل: رابغ
📏 مکہ سے تقریباً 190 کلومیٹر
3️⃣ قرن المنازل (السَّیل الکبیر)
📌 اہلِ نجد (ریاض، طائف)
📏 مکہ سے تقریباً 90 کلومیٹر
طائف کے قریب واقع ہے
4️⃣ یَلَمْلَم
📌 اہلِ یمن اور جنوبی علاقوں کے لیے
📏 مکہ سے تقریباً 50–80 کلومیٹر
آج کل اکثر لوگ سعدیہ یا احرام پوائنٹ سے احرام باندھتے ہیں
5️⃣ ذاتِ عِرق
📌 اہلِ عراق کے لیے
📏 مکہ سے تقریباً 85 کلومیٹر
نسبتاً کم استعمال ہوتی ہے
🕋 حرم اور حل کی وضاحت (نقشے کے مطابق)
🔴 حرم
مکہ مکرمہ کا مقدس علاقہ
اس میں:
شکار حرام
درخت کاٹنا منع
خاص احترام واجب
🟡 حل
حرم سے باہر کا علاقہ
عمرہ کرنے والا شخص حل سے احرام باندھ کر حرم میں داخل ہوتا ہے
مثالیں:
تنعیم (مسجد عائشہؓ) – 7 کلومیٹر
جِعرانہ – 16 کلومیٹر
حدیبیہ (شمَیسی) – 22 کلومیٹر
✨ اہم فقہی نکتہ
جو شخص میقات کے اندر رہتا ہے وہ اپنے گھر سے احرام باندھے گا
جو میقات سے باہر رہتا ہے وہ میقات پر احرام باندھے گا

*جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ ملاکنڈ کے پی کے*
*0344 0222299*

17/09/2025

*قالَ المُعلّمُ للتلاميذِ:*
استاد نے شاگردوں سے کہا:

*"أنتم أملُ الغدِ،*
"تم کل کا سہارا ہو،

*أنتم مصابيحُ المستقبلِ."*
اور مستقبل کے جگمگاتے چراغ!"

*فنظرَ أحدُ التلاميذِ إلى زميلِهِ،*
تو ایک شاگرد نے اپنے ساتھ والے کو دیکھا،

*فوجدهُ نائمًا،*
تو دیکھا کہ وہ مزے سے سو رہا ہے،

*فقالَ: "يا أستاذ، هذهِ المصباحُ مُحترق!"*
تو فوراً بولا: "استاد جی! یہ والا بلب تو فیوز ہو چکا ہے!" 😂🤣💡💡

جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا، ایک سپاہی نے اسے دیکھا اور ا...
28/06/2025

جاپان میں جنگ کے دوران یہ لڑکا اپنے مردہ بھائی کو دفنانے کے لیے اپنی پیٹھ پر لے جا رہا تھا، ایک سپاہی نے اسے دیکھا اور اس سے کہا کہ اس مردہ بچے کو پھینک دو تاکہ وہ تھک نہ جائے، اس نے جواب دیا

وہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے!
سپاہی سمجھ گیا اور رونے لگا۔

تب سے، یہ تصویر جاپان میں اتحاد کی علامت بن گئی ہے۔"
کاش یہ ہمارا نعرہ بھی بن جائے:
"یہ بھاری نہیں ہے، یہ میرا بھائی ہے، یہ میری بہن ہے۔"
اگر گر جائے تو میں اسے اٹھاوں گا.
اور اگر وہ تھک جائے تو اس کی مدد کروں گا۔
اور اگر کمزور ہے تو اس کی حمایت کروں گا۔
اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں اسے معاف کر کردوں گا۔
اور اگر دنیا اسے چھوڑ دے تو میں اسے اپنی پیٹھ پر اٹھاوں گا، یہ بھاری نہیں ہے، کیونکہ یہ میرا بھائی ہے۔کاش کوئی سمجھے یہ میرا بھائی ہے یہ میرا بھائی ہے۔

05/04/2025
27/03/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *26 رمضان 1446ھ* 💎
🔖 *27 مارچ 2025ء* 💎
🔖 *14 چیت 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكَاتُهُ‎*
*صبح بخیر 🌱*

*اللّٰه کـے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، جو نہایت ھی بردباد اور نہایت ھی محترم ھـے، پاک ھـے اللّٰه جو عرشِ عظیم کا رب ھـے، سب طرح کی تعریف اللّٰه ھی کـے لئـے ھـے، جو تمام جہانوں کا پالنـے والا ھـے، اے اللّٰه ھمیں بخش دے ھم پر رحم فرما، اے اللّٰه ھم سـے درگزر فرما، اے اللّٰه ھمیں معاف کر دے اس لئـے کہ تو بہت معاف فرمانـے والا خوب بخشنے والا ھـے ۔🤍*
*الٰہی_آمین🤲*

♡ ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ ملاکنڈ کے پی کے*
*0344 0222299*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Moh:Salheen Dhanda Thana
Thana

Telephone

+923440222299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ اسلامیہ تدریس القرآن تھانہ:

Shortcuts

Share