21/03/2025
مشکوک شخص کو پولیس نے گاڑی میں بٹھایا
تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج کے بھائی کوپولیس والے گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں
پولیس اہلکاروں نے جب یہ سنا تو انہوں نے فوراً اس بندے کو گاڑی سے اتارا اورخود فرار ہوگئے
دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا
اسلئے میرامشورہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، سیشن جج رکھیں تاکہ مقدمہ کے اندراج ،گرفتاری اور جیل جانے کی پریشانی سے بچ سکیں
16/03/2025
مفتی منیر شاکر کے بعد
ممتاز عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی کوئٹہ ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے 💔
12/03/2025
کچھ تصویریں بول بھی سکتی ہیں 😥😓
جس کی ماں وفات ہوگئی ہو اللہ اس کو جنت میں اچھا مقام عطا کرے ۔۔اور جس کی ماں زندہ ہو اللہ پاک اس کو سلامت رکھے آمین
27/10/2024
زمینوں پر ناجائز قبضے کرنے والوں کے جنازوں میں ضرور شریک ہونا چاہئیے تاکہ پتہ چلے کہ وہ ساتھ کتنی زمین لے کر جا رہے ہیں
07/10/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا علیم اللہ اس دار فانی سے انتقال کر گئے۔نماز جنازہ آپ کے آبائی گاوں میں ادا کی جائیگی