23/12/2025
🏆 Adam Banda Premier League (APL) – FINAL 🏆
📅 کل کا بڑا مقابلہ
🔥 Adam Banda Gangster 🆚 Zidi Boy 🔥
کرکٹ کے شائقین کے لیے سنسنی خیز فائنل میچ!
اس تاریخی مقابلے کے موقع پر ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ
✨ مہمانِ خصوصی: ڈاکٹر رشید
✨ مہمانِ خصوصی: جاوید خان
اپنی قیمتی موجودگی سے فائنل میچ کی شان بڑھائیں گے۔
آئیں، اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں!
🏏 Adam Banda Premier League
🔥 *Final ka junoon – Ground ma toofan
CEO.Bait ullah
23/12/2025
22/12/2025
21/12/2025