Govt: Higher Secondary School Thakot

Govt: Higher Secondary School Thakot GHSS Thakot, Battagram, stands as a symbol of educational excellence and community engagement in KPK, Pakistan.

Its impact extends beyond the classrooms, shaping the future of individuals and the collective progress of the region.

21/08/2026
📢 اطلاعِ عامگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کل 17 اگست 2026 بروز پیر سے باقاعدہ تدریس...
16/08/2026

📢 اطلاعِ عام

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کل 17 اگست 2026 بروز پیر سے باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور مقررہ وقت پر سکول پہنچیں۔

🕢 حاضری کا وقت: صبح 07:30 بجے

📚 نئے داخلے بھی جاری ہیں۔

تمام والدین اور طلباء سے بروقت حاضری اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی توقع ہے۔

از دفترِ پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ

15 اگست 2026گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹسبجیکٹ سپیشلسٹ مزمل خان صاحب اور کلرک عادل شمس صاحب اپنے فرائض منصبی سر انج...
16/08/2026

15 اگست 2026
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ

سبجیکٹ سپیشلسٹ مزمل خان صاحب اور کلرک عادل شمس صاحب اپنے فرائض منصبی سر انجام دیتے ہوئے.

سکول میں جماعت ششم تا فرسٹ ایئر داخلے جاری ہیں.

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحا...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ایمانداری، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں گے۔

پوری قوم کو جشنِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰💚

پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران داخلوں اور سکول کے تزین و آرائش کا کام تسلسل کے ساتھ...
13/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران داخلوں اور سکول کے تزین و آرائش کا کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے.

🏫 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میںایف اے اور ایف ایس سی فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔📚 معیاری تعلیم👨‍🏫 قابل اور محن...
11/08/2026

🏫 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں
ایف اے اور ایف ایس سی فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔

📚 معیاری تعلیم
👨‍🏫 قابل اور محنتی اساتذہ
🌱 بہتر تعلیمی ماحول
🎯 روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد

⏰ اہم اطلاع:
نارمل فیس کے ساتھ داخلوں کی آخری تاریخ: 27 اگست 2026

تمام اہل طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے داخلے کا عمل مکمل کریں اور تعلیمی سفر کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھائیں۔

📢 اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا موقع ضائع نہ کریں!

🏫 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ
از دفتر پرنسپل

#تعلیم

Address

Thakot

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt: Higher Secondary School Thakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category