Darul Qura Islamic Academy Thakot

Darul Qura Islamic Academy Thakot Darul Qura Islamic Academy
Located in Pul Bazar Thakot District Battagram

26/03/2026
دارالقراء اسلامک اکیڈمی میں آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ یہ دن طلبہ، اساتذہ اور والدین سب کے لیے خوشی، ...
03/02/2026

دارالقراء اسلامک اکیڈمی میں آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ یہ دن طلبہ، اساتذہ اور والدین سب کے لیے خوشی، فخر اور کامیابی کا پیغام لے کر آیا۔ ننھے حفاظ و طلبہ نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثبوت دیتے ہوئے شاندار نتائج حاصل کیے۔
تقریب میں خصوصی شرکت کرکے محفل کی رونق بڑھانے پر ہم معزز مہمانِ خصوصی جناب فرید صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ آپ نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے، ان کی حوصلہ افزائی فرمائی اور قیمتی نصیحتوں سے نوازا۔ آپ کی آمد ہمارے ادارے کے لیے اعزاز ہے۔ م
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ دین میں مزید ترقی عطا فرمائے، اساتذہ کی محنت کو قبول فرمائے اور ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین 🤲
مبارک ہو تمام کامیاب طلبہ کو!

Faizur Rahman Malkal Zubair Ahmad Darul Qura Islamic Academy Thakot  حافظ لطیف الرحمان محمدی جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالقر...
29/01/2026

Faizur Rahman Malkal Zubair Ahmad Darul Qura Islamic Academy Thakot حافظ لطیف الرحمان محمدی جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالقرآء تھاکوٹ Gull Khan

25/01/2026

دوسری جماعت کی طالب علم سمیہ
شان رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے
موضوع پر بیان پیش کرہی ہے

دارالقرآء اسلامک اکیڈمی پل بازار تھاکوٹ کے سالانہ امتحان 2026 کا دوسرا پرچہ18-1-2026
18/01/2026

دارالقرآء اسلامک اکیڈمی پل بازار تھاکوٹ کے سالانہ امتحان 2026 کا دوسرا پرچہ
18-1-2026

دارالقراء اسلامک اکیڈمی پل بازار تھاکوٹ کے سالانہ امتحان 2026 کے پرچے آج سے شروع 17-1-2026Faizur Rahman Malkal Ubaid Ur ...
17/01/2026

دارالقراء اسلامک اکیڈمی پل بازار تھاکوٹ کے سالانہ امتحان 2026 کے پرچے آج سے شروع
17-1-2026

Faizur Rahman Malkal Ubaid Ur Rahman حافظ لطیف الرحمان محمدی Zubair Ahmad Darul Qura Islamic Academy Thakot جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالقرآء تھاکوٹ Gul Nawab

ایک ضروری اطلاع 👇Faizur Rahman Malkal Gulzada Rahii Ubaid Ur Rahman حافظ لطیف الرحمان محمدی Cm Zabardast Zubair Ahmad
22/12/2025

ایک ضروری اطلاع
👇
Faizur Rahman Malkal Gulzada Rahii Ubaid Ur Rahman حافظ لطیف الرحمان محمدی Cm Zabardast Zubair Ahmad

حافظ لطیف الرحمان محمدی Zubair Ahmad Darul Qura Islamic Academy Thakot  Gull Khan Gul Nawab Ubaid Ur Rahman Faizur Rahma...
16/08/2025

حافظ لطیف الرحمان محمدی Zubair Ahmad Darul Qura Islamic Academy Thakot Gull Khan Gul Nawab Ubaid Ur Rahman Faizur Rahman Malkal Cm Zabardast Gulzada Rahii Abdurrahman Jalali جامعہ عربیہ اسلامیہ دارالقرآء

الحمدللہ! دارالقراء اسلامک اکیڈمی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی محنت، اساتذہ ...
19/02/2025

الحمدللہ! دارالقراء اسلامک اکیڈمی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی کاوشوں اور والدین کے تعاون کو سراہا گیا۔

مہمانِ خصوصی استاد القراء قاری فضل ہادی صاحب نے ٹاپ پوزیشن لینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور قرآن و دینی علوم کی تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر اساتذہ کرام اور منتظمین نے بھی اپنی قیمتی نصیحتوں سے نوازا۔

یہ روح پرور محفل طلبہ کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنی، جہاں کامیاب ہونے والے طلبہ کے چہروں پر خوشی اور والدین کے دلوں میں شکر و مسرت کے جذبات دیکھنے کو ملے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمارے طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے، آمین!

18/02/2025

Address

Near Jamia Masjid Thakot
Thakot

Telephone

+923482126773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Qura Islamic Academy Thakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category