Skyline Education System

Call Directions Contact the school

Skyline Education System Our mission is to provide quality education that leads to empowerment of the children of this region.

🎓 Skyline IT Academy Grand Opening | All Courses Only Rs. 1,000/Month! 🚀
07/09/2026

🎓 Skyline IT Academy Grand Opening | All Courses Only Rs. 1,000/Month! 🚀

04/09/2026
16/08/2026

محترم والدین و طلبہ!

السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Skyline Education System, Teri گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل بروز پیر، 17 اگست 2026 سے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔

📚 اسکول کے اوقات:
صبح 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک

تمام طلبہ مقررہ وقت پر مکمل یونیفارم کے ساتھ اسکول حاضر ہوں۔

انتظامیہ
Skyline Education System, Teri

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — 14 اگست 2026 🇵🇰

آج کا دن ہمیں اپنے پیارے وطن سے محبت، اتحاد، امن اور ترقی کا پیغام دیتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم تعلیم، محنت اور اچھے کردار کے ذریعے پاکستان کے روشن مستقبل میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

Skyline Education System, Teri کی جانب سے تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰✨

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#14اگست #14اگست2026

الحمدللہ! 🌹اسکائی لائن ایجوکیشن سسٹم ٹیری کی جانب سے بورڈ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات اور ان کے...
05/08/2026

الحمدللہ! 🌹
اسکائی لائن ایجوکیشن سسٹم ٹیری کی جانب سے بورڈ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات اور ان کے قابلِ احترام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں نے آج یہ خوبصورت کامیابی عطا کی ہے۔ ہم خصوصی طور پر نمایاں پوزیشنز اور اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
جن طلبہ کو اس مرتبہ مطلوبہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی، وہ ہرگز مایوس نہ ہوں۔ ناکامی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ نئی محنت، عزم اور سیکھنے کا ایک موقع ہے۔ پوری لگن، مستقل مزاجی اور اللہ تعالیٰ پر بھروسے کے ساتھ دوبارہ کوشش کریں، ان شاء اللہ اگلی کامیابی آپ ہی کی ہوگی۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، مزید کامیابیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹🏆

08/04/2026

Annual day function 2026
Pakistan National Anthem.
Lead performance Bisma group.

What's app channel
07/04/2026

What's app channel

Follow Skyline Education System's WhatsApp channel. From darkness into light. Join 16 followers for the latest updates.

07/04/2026

Annual day function 2026
Zoyaa Qadir
Speech

Address

Teri
26390

Telephone

03456000633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skyline Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Skyline Education System:

Shortcuts

Share

Category