Mcqs Preparation

Mcqs Preparation All interviews and examibations preparation

*▪️75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت...
05/07/2023

*▪️75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟*

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔

مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ نیا نوٹ عام لوگوں کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر اور کمرشل بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہے اور اسے ہر قسم کی روزانہ کی لین دین کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر کراچی میں منعقدہ تقریب کے دوران اس یاد گاری نوٹ کی نقب کشائی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کی۔

اسٹیٹ بینک کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ اب اسٹیٹ بینک کا لیبل فریم ورک ماڈرن سینٹرل بینکنگ کے عین مطابق ہے جس میں وقت کے ساتھ بہتری لائی گئی، تمام اختیارات اسٹیٹ بینک کے پاس ہیں، مانیٹری پالیسی کا فریم ورک بھی ماڈرن اور خودمختار ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اب بینکوں کی نگرانی عالمی اصولوں کے مطابق رسک بیسک سپر ویژن فریم ورک کے تحت کی جاتی ہے۔

75 روپے کا نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟
خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا تھا۔

*75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟*
تاہم اس بار جو کرنسی نوٹ جاری کیا گیا ہے اس کا ڈیزائن پہلے جاری کیے گئے نوٹ سے مختلف ہے۔

*البتہ دونوں ہی کرنسی نوٹ عوامی لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں*

13/06/2023

Divisions

Total divisions in Sindh__7
Total division in Punjab__10
Total division in KPK__7
Total division in Balochistan __8

Districts

Total Districts in Punjab__41
Total Districts in Sindh __30
Total Districts in KPK___36
Total Districts in Balochistan___36

12/06/2023

حضرت محمدﷺکی بیماری کے دوران حضرت ابوبکر صدیقؓ نے کتنی نمازیں پڑھائیں ؟
الف)11
ب)17 √√√
ج)9

12/06/2023

مکّہ والوں نے خانہ کعبہ میں کتنے بت رکھے ہوئے تھے؟
A). 365
B). 370
C). 360 √√√
D). 362

12/06/2023

غزوات کا ذکر قرآن میں

1۔غزوہ بدر انفال اور آل عمران
2-احد آل عمران
3•حمراءالاسد آل عمران
4۔بدر آخری آل عمران
5۔خندق سورۃ الاحزاب
6۔بنوقریظہ سورۃ الاحزاب
7۔حدیبیہ۔سورۃ الفتح
8۔غزوہ خیبر سورۃ الفتح
9۔عزوہ حنین۔سورۃ توبہ
10۔غزوہ تبوک سورۃ توبہ
11غزوہِ بنو نضیر سورۃ الحشر
12۔فتح مکہ سورۃ النصر سورۃ الحدید



#غزوات

12/06/2023

14th August 1947 Islamic Date

21 Ramadan 1366
22 Ramadan 1366
25 Ramadan 1366
27 Ramadan 1366 √√√

12/06/2023

خطبہ حج الوداع کے موقع پہ صحابہ کا مجمع کتنا تھا؟

1: ایک لاکھ پچاس ہزار
2: دو لاکھ
3: سوا لاکھ √√√
4: ایک لاکھ

11/06/2023

Khateeb –ul-Anbia as a title of:

A.Hazrat Moavia
B. Hazrat esa
C. Hazrat younas
D. Hazrat Shoaib √√√

11/06/2023

Abul Basher is called to

A.Hazrat Adam √√√
B.Hazrat Noah
C.Hazrat Mosa
D. Hazrat ayub

11/06/2023

*ISLAMIAT MCQs*

➡️ Completion of Quran = 22 yrs, 5 months and 14 days.
➡️ Ghazwa e Badar = 2 hijari
➡️ Ghazwa Uhad = 3hijari
➡️ Ghazwa e Khandak =5 hijari
➡️ Ghazwa e Khyber = 7 hijari
➡️ Ghazwa e Hunain = 8 hijari
➡️ Ghazwa e Mota = 8 hijari
➡️ Conquest of Makkah = 8 hijari
➡️ Jung e Yamama = 8 hijari
➡️ Ghazwa e Tabook = 9 hijari
➡️ Bait- ul -Maqdas changed to Bait Ullah Shareef = 2 hijari
➡️ Azan became compulsory = 2 hijari
➡️ Zakat = 2 hijari
➡️ Parda ka hukam = 4 hijari
➡️ Bait e Rizwan/Bait e Shajar = 6 hijari
➡️ Sulah Hudaibia = 6 hijari
➡️ Wine was prohibited = 6 hijari
➡️ Hajj ki faziat = 9 hijari
➡️ Khutba hijjat-ul-wida = 10 hijari
➡️ Interest was prohibited = 10 hijari
➡️ 1st Hijarat e Habsha = 5 nabwi
➡️ 2nd Hijarat e Habsha = 7 nabwi
➡️ Maqatat e Quraish /sha'b e abi talib = 7 nabwi to 10 nabwi
➡️ Aa,m ul hizn year = 10 nabwi
➡️ Namaz ki farziat= 10 nabwi
➡️ Waqia-e-mairaj = 10 nabwi
➡️ Namaz e janaza ki farziat = 2 hijari
➡️Roza ki farziat = 13 nabwi
➡️ Tayamum ka hukam = 4 hijari

11/06/2023

When did Quaid e azam present his 14 points.

1) 1920
2) 1925
3) 1928
4) 1929 √√√

11/06/2023

غیر مسلم کاشتکاروں اور جاگیرداروں پر عائد لینڈ ٹیکس ۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے جانا جاتا تھا۔

Jizya
Kharaj √√√
Khums
None of these

Address

Temple Dera
80700

Telephone

+923003638919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mcqs Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share