Ammad Public School Dera Murad Jamali

Ammad Public School Dera Murad Jamali Ammad Public School provides quality education in rural area like Naseerbad with very affordable fee.

17/12/2025

سکول ہذا کے بہترین مقرر نصیب اللّٰه آفاق ایجوکیشنل ایکسپو میں اپنی مقرری کے جوہر دکھاتے ہوئے

11/12/2025

سکول ہذا کے مڈل سیکشن میں آسامیاں خالی ہیں۔ امیدوار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
0313-3303536

06/12/2025

سکول میں روزانہ بچوں کو قرآن پاک کی تلاوت و ناظرہ لازماً کرائی جاتی ہے۔ کیونکہ دنیا و آخرت کی کامیابی اسی قرآن پاک ہی میں رکھی گئی ہے۔

04/12/2025

جماعت چہارم کے طالبعلم خالد حسین "والدین کا احترام" کے عنوان پر اپنی تقریر پیش کرتے ہوئے۔

04/12/2025

تقسیم انعامات تقریب
جماعت ہشتم کے طالبعلم دھنی بخش نعت پڑھتے ہوئے

ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول پروگرام عماد پبلک سکول کے بچوں نے پہلی دفعہ کسی آؤٹ ڈور کھیل میں حصہ لیا اور فائنل میں بطور رنر ا...
03/12/2025

ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول پروگرام

عماد پبلک سکول کے بچوں نے پہلی دفعہ کسی آؤٹ ڈور کھیل میں حصہ لیا اور فائنل میں بطور رنر اپ ٹھہری۔

اپنے سے کئی گنا مضبوط اور پروفیشنل ٹیم کو ٹف ٹائم دیا اور سنسی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی کِکس پر فائنل میچ کا فیصلہ ہوا۔

01/12/2025

جماعت چہارم کی طالبہ آصفہ بی بی "تعلیم کی اہمیت" پر اپنی تقریر پیش کرتی ہوئی۔

01/12/2025

اختر حسین "محنت میں عظمت" کے عنوان پر اپنی تقریر پیش کرتے ہوئے۔

01/12/2025

سکول ہذا کے بہترین مقرر طالب علم نصیب اللّٰہ بگٹی "انسانیت" کے موضوع پر تقریر پیش کرتے ہوئے۔

پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں تقسیمِ انعامات
01/12/2025

پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں تقسیمِ انعامات

تقسیم انعامات
01/12/2025

تقسیم انعامات

پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں مہمانان رئیس عمران علی تنیو صاحب اور اسد اللّٰہ زہری صاحب و سکول اسٹاف انعامات تقسیم...
01/12/2025

پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں مہمانان رئیس عمران علی تنیو صاحب اور اسد اللّٰہ زہری صاحب و سکول اسٹاف انعامات تقسیم کرتے ہوئے

Address

Near Govt Girls Degree College, Board Office Street, DM Jamali
Temple Dera
80700

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923133303536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammad Public School Dera Murad Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share