Deputy Education Officer Taunsa

Deputy Education Officer Taunsa ایجوکیشن اتھارٹی تونسہ

05/10/2026
The Secretary, School Education Department Punjab, has emphasized the importance of conducting a 10-minute Daily Quick T...
22/09/2026

The Secretary, School Education Department Punjab, has emphasized the importance of conducting a 10-minute Daily Quick Test for all students and maintaining a proper monthly record of each student’s academic assessment.
Regular assessment is essential to monitor learning outcomes and identify areas requiring improvement. All concerned are requested to ensure effective implementation at the school level.
Education Department Punjab

سکول ری اوپننگ — خوش آمدید طلبہ! 🌸📚الحمدللہ! کل سے تمام سرکاری سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔نئے عزم، نئی توانائی اور علم کی ن...
23/08/2026

سکول ری اوپننگ — خوش آمدید طلبہ! 🌸📚

الحمدللہ! کل سے تمام سرکاری سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔
نئے عزم، نئی توانائی اور علم کی نئی روشنی کے ساتھ اپنے پیارے طلبہ کو سکول میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌿✨

تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ طلبہ کا پرتپاک استقبال کریں اور سکول کے ماحول کو صاف، خوبصورت اور خوشگوار بنائیں۔

ضیاء ساجد خان کلاچی
ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر، تونسہ شریف

تعلیم کا سفر ایک بار پھر شروع! 📚✨گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد 24 اگست 2026 سے تمام سرکاری سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔ تمام اساتذ...
19/08/2026

تعلیم کا سفر ایک بار پھر شروع! 📚✨

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد 24 اگست 2026 سے تمام سرکاری سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔ تمام اساتذہ کرام اپنی حاضری یقینی بنائیں اور نئی تعلیمی سرگرمیوں کا بھرپور جذبے کے ساتھ آغاز کریں۔

آئیں! مل کر بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کی بنیاد مضبوط کریں۔ 🇵🇰📖

ضیاء ساجد خان کلاچی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
تونسہ شریف

School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat Punjab Education Sector Reforms Program Distri...
12/07/2026

School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat
Punjab Education Sector Reforms Program
District Education Authority DGKhan
District Education Officer DGKhan
Saddam Qaisrani Zia Sajid

محترم ڈی ای اوز اینڈ ڈپٹی ڈی ای اوز ضلعی حکومت کے فیصلہ کے مطابق، آج صبح دس محرم کے دن جو سکول ماتمی جلوسوں کے راستے میں...
26/06/2026

محترم ڈی ای اوز اینڈ ڈپٹی ڈی ای اوز ضلعی حکومت کے فیصلہ کے مطابق، آج صبح دس محرم کے دن جو سکول ماتمی جلوسوں کے راستے میں موجود ہیں ان سکولوں میں کوئی ایک ملازم چاہیے درجہ چہارم ہی کیوں نہ ہو اس دوران سکول میں حاضر رہنا چاہیے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز ذاتی طور پر شہر ڈیرہ کے سکولوں کا وزٹ کرینگے۔ آپ سے درخواست ہے کہ کسی ایک ملازم کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے ۔ پیشگی اطلاع دی جاتی ہے ۔

03/05/2026

معرکۂ حق – پہلی سالگرہ

آج ہم ایک عظیم مقصد، ایک سچی جدوجہد اور ایک روشن سفر کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔ “معرکۂ حق” صرف ایک نام نہیں بلکہ حق، سچائی اور انصاف کی علامت ہے۔

یہ ایک سال ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب نیت خالص ہو اور مقصد حق پر مبنی ہو تو راستے کی مشکلات بھی کامیابی میں بدل جاتی ہیں۔ اس سفر میں ہماری افواج نے نہ صرف چیلنجز کا سامنا کیا بلکہ ثابت قدمی، اتحاد اور ایمان کے ساتھ آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی پایا۔
اس موقع پر ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل تونسہ نے تحصیل تونسہ کے دوسرے محکمہ جات سر برہان کے ساتھ واک میں حصہ لیا آخر میں کلمہ چوک پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا "

ہم اُن تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس مشن کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ یہ کامیابی صرف ایک سال کی نہیں بلکہ ایک نظریے کی جیت ہے۔"
District Education Officer DGKhan
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab
Punjab Education Sector Reforms Program
District Education Authority DGKhan
School Education Information
Zia Sajid
Saddam Qaisrani

Office of the Deputy District Education Officer M-EE Tehsil Taunsa observed Earth Hour by switching off lights to promot...
29/03/2026

Office of the Deputy District Education Officer M-EE Tehsil Taunsa observed Earth Hour by switching off lights to promote environmental awareness and energy conservation.

سوموار مورخہ 23-02-2026 سے ضلع بھر کے تمام میل و فی میل اساتذہ کرام باقاعدہ گاؤن پہن کر تدریسی فرائض انجام دیں گے۔ یہ اح...
20/02/2026

سوموار مورخہ 23-02-2026 سے ضلع بھر کے تمام میل و فی میل اساتذہ کرام باقاعدہ گاؤن پہن کر تدریسی فرائض انجام دیں گے۔ یہ احسن اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں نافذ کیا جا رہا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازی خان اس فیصلے کو تعلیمی نظام میں نظم و ضبط، یکسانیت، پیشہ ورانہ وقار اور اساتذہ کے باوقار تشخص کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیتی ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ اس مثبت قدم سے تعلیمی ماحول مزید منظم، سنجیدہ اور باوقار ہوگا، جو طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب کرے گا۔



Mahmood Ul Hassan Sheikh

Address

Office Of Deputy District Education Officer Taunsa
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Education Officer Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share