GBHS Kot Mohoi

GBHS Kot Mohoi Its Govt institute

یہ ایڈمیشن لیٹر جس سٹوڈنٹ کا ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔۔۔یا اس نمبر پہ کال کرے03411063847محمد عمران ولد خلیل احمد۔یہ نمل یو...
08/08/2026

یہ ایڈمیشن لیٹر جس سٹوڈنٹ کا ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔۔۔یا اس نمبر پہ کال کرے
03411063847
محمد عمران ولد خلیل احمد۔
یہ نمل یونی کا سکالرشپ بیسڈ لیٹر ہے۔کوٹ مہوئی اور اسکے نواحی بستی کے کسی بچے کا ہے۔

06/08/2026

مبارک باد
حسبِ روایت اس بار بھی گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ مہوئی نے شاندار کامیابی حاصل کر کے بازی جیت لی۔
🏆 نمایاں پوزیشنز:
🥇 محمد ساجن ولد الطاف حسین چاکرانی — 1103 نمبر
🥈 عبدالقدیر ولد انتظار حسین — 992 نمبر
📊 مجموعی نتیجہ: 90 فیصد
اس شاندار کامیابی پر رئیسِ مدرسہ اور جملہ سٹاف مبارک باد کے مستحق ہیں، جن کی محنت اور لگن سے یہ سنہری نتائج ممکن ہوئے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ۔
#گورنمنٹ سکول #کوٹمہوئی #شاندارنتائج #مبارکباد #تعلیم

گورنمنٹ ہائی سکولز کے طلباء کےلئیے PCB اکیڈمی میں سلیکشن کا سنہری موقع۔۔۔تو کون کون تیار ہے؟؟؟ہم گائیڈ کریں گےہم آپکا سا...
20/07/2026

گورنمنٹ ہائی سکولز کے طلباء کےلئیے PCB اکیڈمی میں سلیکشن کا سنہری موقع۔۔۔تو کون کون تیار ہے؟؟؟
ہم گائیڈ کریں گے
ہم آپکا ساتھ دیں گے۔
کیوں کہ سرکاری سکول ہیں معیاری سکول

پیغام مسرتادارہ ہذا کے لائق طالب علم خالد احمد کھوسہ کو ریسکیو 1122میں میڈیکل ٹیکنشن سلیکٹ ہونے پہ مبارکباد پیش کرتےہیں۔
07/05/2026

پیغام مسرت
ادارہ ہذا کے لائق طالب علم خالد احمد کھوسہ کو ریسکیو 1122میں میڈیکل ٹیکنشن سلیکٹ ہونے پہ مبارکباد پیش کرتےہیں۔

مبارک باد! ترقی کے سفر میں ایک اور سنگِ میل 🎊​"علم کی شمع جلانے والے کبھی تھکتے نہیں، اور محنت کا صلہ کبھی رائیگاں نہیں ...
07/05/2026

مبارک باد! ترقی کے سفر میں ایک اور سنگِ میل 🎊
​"علم کی شمع جلانے والے کبھی تھکتے نہیں، اور محنت کا صلہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔"
​نہایت ہی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت ہی شفیق اور محنتی ساتھی محترم جناب محمد جمشید صاحب کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ای ایس ٹی (EST) سائنس گریڈ 15 پر ترقی ملنے کی خوشی میں ایک پروقار اور پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ 🍽️✨
​اس پرمسرت موقع پر سکول کے تمام سٹاف ممبران نے شرکت کی اور جمشید صاحب کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ ظہرانے کے دوران محبتوں اور قہقہوں کا تبادلہ ہوا اور ان کی اس کامیابی کو مل کر سیلیبریٹ کیا گیا۔
​ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی اس نئی ذمہ داری میں بھی انہیں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور یہ ترقی ان کے لیے مزید خوشیوں اور بلندیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو۔ آمین! 🤲

مبارک بادادارہ ہذا کے لائق استاد محترم محمد جمشید کو پی ایس ٹی (14)سے ای ایس ٹی  جنرل(15) پروموٹ ہونے پہ مبارک باد پیش ک...
28/04/2026

مبارک باد
ادارہ ہذا کے لائق استاد محترم محمد جمشید کو پی ایس ٹی (14)سے ای ایس ٹی جنرل(15) پروموٹ ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالی ان کےلئیے آسانیاں فرمائے آمین۔

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Kot Mohoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GBHS Kot Mohoi:

Shortcuts

Share