Udassi
Daily Masail Dose
📖 تبلیغ کے 6 نمبر — وہ اصول جنہوں نے لاکھوں زندگیاں بدل دیں | ایمان افروز بیان
✨ اگر ہم اپنی زندگی میں تبلیغ کے ان 6 نمبروں کو اپنا لیں تو ان شاء اللہ ہمارے ایمان، اعمال اور اخلاق میں مثبت تبدیلی آ سکتی ہے۔ یہ مختصر مگر دل کو جھنجھوڑ دینے والا بیان آخر تک ضرور سنیں، اور ثواب کی نیت سے دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
04/06/2026
گرمیوں کی چھٹیاں اللہ کے راستے میں لگائیں
گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی ہیں کوشش کریں سکول کالج یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر محنت کریں اور ان کی چھٹیوں کو اللہ کے راستے میں لگانے کی کوشش کریں اور ان گرمیوں میں کیا ارادہ ہے وقت لگا نے کا؟؟؟
۔۔۔
یہاں جواب دیجیے گا 👇👇👇👇
Important information plz Understand
سوال: قربانی کا طریقہ کیا ہے؟
جواب:
قربانی کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ جانور کو قبلہ رُخ لٹا کر تیز چھری سے ذبح کیا جائے اور ذبح کرتے وقت "بِسْمِ اللهِ اللهُ أَكْبَر" کہا جائے۔ جانور کی خوراک اور سانس کی نالی کے ساتھ دونوں رگیں کاٹنا ضروری ہے۔ ذبح کے بعد گوشت اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور غریبوں میں تقسیم کرنا مستحب ہے۔
واللہ تعالی اعلم
*کسی سے نیکی کرتے وقت بدلے کی امید نہ رکھو کیوں کہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں بلکہ اللّٰہ دیتا ہے۔*
تسلی بنیں، حوصلہ بنیں، حالات کیسے بھی ہوں دلاسہ بنیں، امید بنیں کیونکہ ہر کوئی کسی نہ کسی دکھ کو سینے میں رکھ کر چل رہا ہے، ہر فرد زندگی کو صبر کے ایندھن سے چلا رہا ہے ... آپ مثبت بنیں زندگی بنیں کیونکہ لوگ جینا چاہتے ہیں...!!!
ہمیشہ خــوش رہیں اور خــوشیاں بانٹیں...💕
Asy Khawab Jin Ki Tabeer sun Ky Ap Shock Reh Jain
***i
*حج کے ارکان کتنے ہیں؟*
سوال
حج میں ارکان اور فرائض کی وضاحت کیجیے
جواب
حج کے کل تین رکن ہیں:
ایک احرام: دل سے حج کی نیت کرکے مکمل تلبیہ پڑھنا۔ (بہشتی زیور، حج کے فرائض، واجبات اور سنتوں کا بیان، ١/ ٤٦١، ط: الحجاز کراچی)
دوسرا وقوف عرفہ : نویں ذی الحجہ کو زوالِ آفتاب کے بعد سے لے کر دسویں ذی الحجہ کی صبح صادق کے درمیان میدانِ عرفات میں ٹھیرنا، چاہے کچھ ہی دیر کے لیے ٹھیرے۔(یہ رکنِ اعظم ہے، اگر کسی نے وقوفِ عرفہ نہ کیا، اس کا حج ہی نہیں ہوگا، چاہے دم ہی کیوں نہ دے دے)
تیسرا طواف زیارت، جوکہ وقوفِ عرفہ کے بعد کیا جاتا ہے، (جب تک حاجی طوافِ زیارت نہ کرلے اس کا حج مکمل نہیں ہوتا اور بیوی اس کے لیے حلال نہیں ہوتی، اس کا وجوبی وقت دسویں ذی الحجہ کے سورج طلوع ہونے سے لے کر بارہویں ذوالحجہ کا سورج غروب ہونے تک ہے، وقتِ مقررہ کے دوران طواف نہ کرنے کی صورت میں دم لازم ہوتا ہے) ، جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے:
"[فَصْلٌ رُكْنُ الْحَجِّ] (فَصْلٌ) : وَأَمَّا رُكْنُ الْحَجِّ فَشَيْئَانِ: أَحَدُهُمَا. الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ وَهُوَ الرُّكْنُ الْأَصْلِيُّ لِلْحَجِّ، وَالثَّانِي طَوَافُ الزِّيَارَةِ". (٢/ ١٢٥) فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004200758
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Taunsa