GHS Fazla Kach

GHS Fazla Kach Govt Boys Higher Secondary School Fazla Kach Koh Suleman Dera Ghazi Khan
EMIS Code (32122041)

5 year matric result
10/09/2026

5 year matric result

04/09/2026
میٹرک سالانہ امتحانات 2026 تمام کامیاب طلبا اور اساتذہ کو مبارکباد
06/08/2026

میٹرک سالانہ امتحانات 2026
تمام کامیاب طلبا اور اساتذہ کو مبارکباد

الوداعی تقریب کلاس دھم گورنمنٹ ہائی سکول فاضلہ کچھ۔آج کلاس دھم کے لئے کلاس نہم اور سکول کی طرف سے شاندار الوداعی تقریب م...
24/03/2026

الوداعی تقریب کلاس دھم گورنمنٹ ہائی سکول فاضلہ کچھ۔
آج کلاس دھم کے لئے کلاس نہم اور سکول کی طرف سے شاندار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔کلاس دھم کو نیک خواہشات کے ساتھ الوداع کیا گیا۔
خصوصی طور پر دھم کلاس کے طلباء کو سکول کے نرسری سے پودے گفٹ کئے گئے اور طلباء اور اساتذہ نے مل کر عہد کیا کہ وہ اپنے گل زمین کو سر سبز بنائیں گے ۔

گرین کوہ سلیمان شجر کاری مہم کے لئیے طلباء کو مختلف پھل دار درختوں جن میں انجیر ،انار،شہتوت،انگور کی   قلمیں فراہم کی گئ...
30/01/2026

گرین کوہ سلیمان شجر کاری مہم کے لئیے طلباء کو مختلف پھل دار درختوں جن میں انجیر ،انار،شہتوت،انگور کی قلمیں فراہم کی گئیں۔طلباء کو قلم کاری کے ذریعے شجر کاری کے بارے میں آگاہی دی گئی۔کوہ سلیمان کو سرسبز بنانے کے لیئے طلباء پرعزم ہیں۔شجرکاری مہم جاری رہے گا

ہائی سکول فاضلہ کا شاندار رزلٹ
20/08/2025

ہائی سکول فاضلہ کا شاندار رزلٹ

16/08/2025

اٹھارہ اگست بروز سوموار نہم اور دہم کی کلاسز کا
آغازہورہاہے۔نہم اور دہم کے طلباء کو تاکید کی جاتی ہے کہہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔اوروالدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو سکول بھیجیں تاکہ ان کا تعلیمی نقصان نہ ہو

24/07/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فاضلہ کچھ
کلاس دہم رزلٹ 2025

محمد طاہر 1096
ثنااللہ 918
فرہاد خان 916
محمد اصغر 875
ذوالفقار احمد 857

فیصد رزلٹ۔۔%86

سی ای او ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ڈیرہ غازیخان کا گورنمنٹ ہائی سکول فاضلہ کچھ کا وزٹ۔27 مئی 2025 کو سی ای او ایجوکیشن ڈیرہ غازی...
28/05/2025

سی ای او ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ڈیرہ غازیخان کا گورنمنٹ ہائی سکول فاضلہ کچھ کا وزٹ۔
27 مئی 2025 کو سی ای او ایجوکیشن ڈیرہ غازیخان نے گورنمنٹ ہائی سکول فاضلہ کچھ کا دورہ کیا۔انہوں نے سکول کا معائنہ کیا۔اساتذہ اور طلبا کی حاضری اور سکول کی خوبصورتی کو سراہا۔انہوں نے کلاس رومز میں جاکر طلبا کی تعلیمی حالت کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ضلعی مراکز سے دور واقع اس علاقے میں ایسی محنت اور خوبصورتی سے اسکول سنںبھالنے پر اساتذہ اور سربراہ ادارہ کو خراج تحسین پیش کیا۔اور سکول کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Address

Fazla Kachh
Taunsa

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923007517565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Fazla Kach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Fazla Kach:

Shortcuts

Share

Category