13/03/2020
کورونا وائرس۔کتابچہ برائے مزاحمتی و حفاظتی اقدامات غور سے پڑھیں اور عمل کریں۔اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔
"Success and Productivity for Every Student Inshaa ALLAH"
13/03/2020
کورونا وائرس۔کتابچہ برائے مزاحمتی و حفاظتی اقدامات غور سے پڑھیں اور عمل کریں۔اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔
محترم والدین السلام عليكم! حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 14 مارچ سے لیکر 5 اپریل 2020تک بچوں کو سکول سے چھٹیاں ہیں۔جبکہ کل ہونے والی "ویلکم پارٹی" بھی کینسل ہے۔البتہ آپکی سہولت کیلئے سکول آفس کھلا رہے گا۔انشاءاللہ اپنا اور اپنے بچوں کا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا۔اللہ تعاٰلیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
13/03/2020
"Welcome Party" Academic year 2020.
12/03/2020
محترم والدین/اساتزہ کرام السلام عليكم !آج بارش اور خراب راستوں کی وجہ سے سکول چھٹی ہے۔ پرنسپل ابن قاسم سکول تونسہ شریف۔
06/03/2020
تعلیمی سال ۲۰۲۰ داخلے جاری ہیں مزید معلومات کیلئے سکول تشریف لے آئیں۔۔
04/03/2020
For admissions please visit Ibn-e-Qasim School...
02/03/2020
تعلیمی سال "2020" داخلے جاری ہیں۔
01/03/2020
Adademic Year 2020 Admissions Open.
29/02/2020
Admissions Open...
28/02/2020
Dear Students result is ready...... and waiting for you........29-02-2020...Today /9:00 a.m INSHAA ALLAH.😍🌸💐
| Monday | 08:00 - 14:30 |
| Tuesday | 08:00 - 14:30 |
| Wednesday | 08:00 - 14:30 |
| Thursday | 08:00 - 14:30 |
| Friday | 08:00 - 12:35 |
| Saturday | 08:00 - 14:30 |