24/04/2024
نہم کلاس اس سال صرف اسلامیات کا مضمون پڑھے گی مطالعہ پاکستان وہ اگلے سال دہم میں پڑھیں گے۔
پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔
نئی کتاب اور ماڈل پیپر جلد جاری ہوں گے۔
بکس پرنٹ نا ہونے کی صورت میں سمارٹ سلیبس کی طرز پر نہم و دہم سے ٹاپکس بتا دیے جائیں گے تاہم یہ کنفرم ہے کہ اس سال صرف اسلامیات ہی پڑھائی جاۓ گی۔
یہ نوٹیفیکیشن پنجاب کے تمام بورڈز کےلیے ہے۔
12/04/2024
For More information
Plz contact
Whatsapp #
03146239013
12/04/2024
Admission Open for
6th,7th,8th,9th,10th
11th and 12th
Classes.
12/04/2024
تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز سوموار (15 اپریل 2024)
کو ہوگا۔
Academy Timing
3:00PM to 6:30PM
08/04/2024
اسلام علیکم!
تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
THE ALLIED GIRLS ACADEMY TAUNSA
میں مورخہ 08 اپریل 2024 سے 14 اپریل 2024 تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی۔
15 اپریل بروز سوموار کو اکیڈمی میں با قاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔
23/03/2024
سکول census کا ڈیٹا دیکھنے کے بعد وزیر تعلیم نیو ایجوکیٹر بھرتی کے لئے سنجیدہ۔۔۔وزیر تعلیم کو مشیروں کی طرف سے فی الحال عارضی اور ڈیلی ویجز اور بعد میں مستقل اساتذہ بھرتی کرنے کے مشورے دۓ گئے۔۔ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا شاید مستقل اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ جون بجٹ کے بعد کیا جاۓ گا۔ مزید مشاورت جاری۔۔
22/03/2024
ایجوکیٹر بھرتی کی نئی پالیسی میں اردو،انگلش،اسلامیات،مطالعہ پاکستان, اکنامکس ،ہوم اکنامکس،سوشیالوجی،ایجوکیشن،عربی, پولیٹیکل سائنس،جیوگرافی،ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن اور سٹیٹسٹکس والے اہل قرار جبکہ سائنس والے بائیولوجی،فزکس،کیمسٹری،میتھیمیٹکس اہل قرار, کمپیوٹر والوں کا الگ ٹیسٹ ہوگا