APNI MASTI

APNI MASTI This page is full of information and entertainment

29/06/2026

Kera koi bahray koi

25/06/2026
25/06/2026

منتہیٰ زہرہ کیس: مرکزی ملزم ارسلان کی تدفین پر تنازع، علاقہ مکینوں کا احتجاج

سرگودھا میں 7 سالہ بچی منتہیٰ زہرہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم ارسلان کی ہلاکت کے بعد اس کی تدفین کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق سی سی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ملزم ارسلان کی اپنے آبائی گاؤں میں تدفین کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے بعد اسے 58 شمالی کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

ملزم کی تدفین کے بعد علاقے کے مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ ایسے سنگین جرم میں ملوث شخص کو ان کے علاقے میں دفنانا مناسب نہیں تھا اور اس فیصلے سے قبل مقامی آبادی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

دوسری جانب پولیس اور متعلقہ حکام نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے اور علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے اقدامات کیے۔

20/06/2026

Dasi moms

Address

Taunsa
32100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNI MASTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share