Al-Meezan Public High School Taunsa Sharif

Al-Meezan Public High School Taunsa Sharif

Share

Al-Meezan High School Now in Taunsa
Join us for
quality education
feel the difference

20/08/2025

Result 2K25

14/08/2025

14 August 2K25
Happy Independence Day Of Pakistan

25/07/2025

Result 2025

24/07/2025

AlhamduLillah ♥️

24/07/2025

الحمدللہ

24/07/2025

Al-Meezan High School Taunsa Result 2025

24/07/2025

AlhamduLillah Result 2025

07/03/2025

الحمدللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں المیزان سکول کا بہت بہترین رزلٹ

04/03/2025

ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ۔۔
اللہ پاک اس ماہِ مبارک کے صدقے آپ سب کو کامیاب فرمائے آمین ۔۔۔
10th Class

16/02/2025

المیزان پبلک ہائی سکول تونسہ شریف

المیزان پبلک ہائی سکول ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید تعلیم، بہترین تربیت، اور اسلامی اقدار کا حسین امتزاج فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ کو نہ صرف تعلیمی میدان میں کامیاب بنانا ہے بلکہ ان کی اخلاقی اور شخصی تربیت بھی کرنا ہے تاکہ وہ ایک مثالی شہری اور باوقار انسان بن سکیں۔

ہماری خصوصیات:
✅ اعلیٰ معیار کی تعلیم: تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کے زیرِ نگرانی جدید تدریسی طریقوں کا استعمال
✅ اسلامی ماحول: بچوں کی اخلاقی اور دینی تربیت کے لیے خصوصی نصاب
✅ جدید سہولیات: وسیع و عریض کلاس رومز
✅ ہم نصابی سرگرمیاں: تقریری مقابلے، کھیل، سائنسی نمائش اور دیگر تخلیقی سرگرمیاں
✅ والدین سے مضبوط رابطہ: بچوں کی تعلیمی ترقی کے لیے والدین اور اساتذہ کی مسلسل رہنمائی

داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے آج ہی المیزان پبلک ہائی سکول میں داخلہ کروائیں۔
📞 03335631985]

المیزان پبلک ہائی سکول – جہاں تعلیم، اخلاق اور کامیابی ساتھ ساتھ چلتے ہیں! 🎉👏💕🎈

10/11/2024

* *

خوش نصیب طلباء
*حافظ محمد اسحاق*
*حافظ حماد*
*حافظہ ربیعہ نسیم*
#المیزان پبلک ہائی سکول المرتضیٰ ٹاؤن تونسہ شریف


1_نومبر_2024ء_بروز_جمعتہ المبارک


الحمد للہ! ادارہ ھذا کے خوش نصیب طلباء

حافظ اسحاق، حافظ حماد اور حافظہ ربیعہ نسیم

نے حفظ القرآن کی سعادت حاصل کرلی۔۔۔
ادارہ انتظامیہ کی طرف سے خوش نصیب حفاظ کو ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ ان خوش نصیب بچوں سمیت ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے، اور منتظمین ادارہ ھذا کو مزید قرآن پاک کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے
۔آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Taunsa

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 13:00