The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif

The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif, Education, The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif, Taunsa.

23/09/2026

آج سیکنڈ ایئر کے رزلٹ کے موقع پر تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر اگلے مرحلے میں کامیابی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

بطورِ استاد، میں اپنے ان تمام طلبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو نہم کلاس سے سیکنڈ ایئر تک مسلسل میرے ساتھ جڑے رہے اور اپنی تعلیمی تیاری کے لیے گیس پیپرز، پیپر اسکیم، نوٹس، ٹیسٹ سیریز اور دیگر تعلیمی مواد کے ذریعے میرے ساتھ محنت کرتے رہے۔ آپ کا اعتماد اور مسلسل ساتھ میرے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہا ہے۔ ایک استاد کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے کہ اس کے ساتھ تعلیمی سفر کا آغاز کرنے والے طلبہ آج اپنی تعلیم کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کرکے زندگی کے اگلے سفر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کے آنے والے مستقبل کو روشن فرمائے، آپ کو اپنی پسند کے شعبے میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور آپ کو اپنے والدین، اساتذہ اور ملک و قوم کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ یہ کامیابی اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے؛ محنت، مستقل مزاجی اور اچھے کردار کو ہمیشہ اپنا ساتھی بنائے رکھیے۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹💐

*پرنسپل : محمد زریاب ایم فل فزکس*
میڈیم حافظہ سعدیہ ظفر ایم فل زوالوجی+ ایم ایڈ

دی بیسٹ سکول و اکیڈمی ہاؤسنگ کالونی تونسہ شریف
ایڈمن 0333-7109875

*The Best Academy Housing Colony Taunsa sharif**📞Contact  # 0333-7109875*
26/07/2026

*The Best Academy Housing Colony Taunsa sharif*

*📞Contact # 0333-7109875*

26/07/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ♥️
*آیت:*
وَ مَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
*سورۃ الطلاق 65:3*
*ترجمہ:*
"اور جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
*✨ آج کا پیغام:*
"محنت کرو، دعا کرو، اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دو۔ وہ تمہارے لیے کافی ہے۔"

21/06/2026
10/04/2024

عید مبارک ❤️

💕
08/03/2024

💕

💖
08/03/2024

💖

❤️❤️❤️
08/03/2024

❤️❤️❤️

Address

The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif
Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Best Academy Housing Colony Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category