Al Quran Online Academy

Al Quran Online Academy

Share

I am Qari Dawood Ahmad.

I teach Quran e Majeed with in as well as outside of country.Basic Islamic education ,Masil e Namaz,Six Kalmah and Taleem ul Islam.I conduct online classes via zoom.

20/12/2022
14/11/2022

ایک دوست نے یہ تصویر سینڈ کی ہے فرماتے ہیں یہ صاحب دارالعلوم دیوبند کے سامنے سبزی فروخت کرتے ہیں اور اس دوران درسی کتاب کا مطالعہ بھی فرماتے ہیں، مدارس اور جامعات کے طلبہ کے لیے اس میں پیغام یہ ہے کہ جو شخص مطالعہ کرنا چاہے وہ سبزی کی دکان میں بھی کر سکتا ہے اور جو نہ کرنا چاہے وہ مدرسہ میں بیٹھ کر بھی نہیں کرتا۔

14/11/2022

If something is important enough for you, you'll find a way for it

14/11/2022

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

11/11/2022

قرآن و سنت کی روشنی میں سود سے پاک بینکاری نظام کے فروغ کے لیے حکومت کا اہم اقدام۔

وفاقی شرعی عدالت کے سود مخالف فیصلے کے خلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی دائر درخواستیں واپس لی جائیں گی اور سودی بینکاری نظام کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کروایا جائے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


گلشن محمد
Taunsa