New garrison public higher secondary school taunsa shareef

New garrison public higher secondary school taunsa shareef

Share

New Garrison

17/11/2022
08/11/2022

تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ھے کہ کل 9 نومبر بروز بدھ بسلسلہ یوم اقبال نیو گیریژن ہائر سکینڈری سکول تونسہ شریف میں تعطیل ہوگی۔
کل جو پیپر ہونا تھا وہ پرسوں بروز جمعرات لیا جاۓ گا۔
سٹوڈنٹس نوٹ کر لیں

21/10/2022

افسوس ناک خبر
نیو گیریثرن سکول کے ہونہار طالب علم محمد اسد ثقلین رضا جو ایف ایس سی کرنے کے بعد ابھی ایم بی بی ایس کے پہلے سال میں تھے اس جہانی فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔آمین

19/09/2022

9th class result 2022

26/07/2022

اولڈ فرسٹ ائر کے طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہےکہ 28/7/22 کو انگلش کا پیپر ہے۔

26/07/2022

محترم والدین ! بارش کے سبب آج 26 جولائی سکول بند رہے گا۔

25/07/2022

محترم والدین ! بارش کے سبب آج 25 جولائی سکول بند رہے گا۔

10/07/2022

پرنسپل وسٹاف کی طرف سے سب اہل ایمان کو بہت بہت
عید مبارک

07/07/2022

فرسٹ ایئر کے تمام سٹوڈنٹس کے لیے نیک تمنائیں۔۔
اللہ پاک سب کو کامیاب کرے آمین

17/06/2022

پروفیسر مسرت عباس قریشی صاحب کو گریڈ 19 میں ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

08/06/2022

پنجاب بورڈز کی بارہویں جماعت 12th کی رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں ۔۔ ریگولر طلباء رولنمبر سلپس اپنے متعلقہ کالج سے وصول کر سکتے ہیں ۔۔
Good luck 🥰

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Taunsa