26/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین و سٹوڈنٹس
والدین اور سٹوڈنٹس کو کالج سے متعلق تمام اہم معلومات، اعلانات اور ضروری اپڈیٹس بروقت فراہم کرنے کے لیے کالج کا آفیشل WhatsApp Channel بنایا گیا ہے۔
📌 کالج سے متعلق تمام اہم معلومات اسی چینل پر شیئر کی جائیں گی۔
👉 براہِ کرم چینل کو Follow کریں اور ہر اہم اطلاع سے باخبر رہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vansa9WEQIauHdJNtR2L
Follow Aspire group Of Colleges Taunsa Campus's WhatsApp Channel. This Channel is for information Regarding Aspire Group of colleges Taunsa campus. Join 1.6K followers for the latest updates.