19/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بروز جمعہ المبارک، 7 ربیع الاول کو برائٹ سٹار کیڈٹ سکول میں بابرکت محفلِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
اس پُرنور اور بابرکت محفل میں آپ سب کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ تشریف لائیں، محفل کی برکتوں سے فیض یاب ہوں اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
شکریہ
انتظامیہ: برائٹ سٹار کیڈٹ سکول
15/08/2026
Glimpse from sports gala November 2025
14/08/2026
معلوماتی و تفریحی دورہ
گلکی ٹرپ 2024
11/08/2026
اللہ پاک کے فضل و کرم سے تعلیمی کاوشوں میں قدم بڑھاتے ہوۓ
10/08/2026
Annual chart making competition
02/08/2026
English Vocabulary with Bright star Cadet school (BSCS)
Word of the day .
#خوبصورت
31/07/2026
English Vocabulary with Bright star Cadet school (BSCS)
Word of the day .
#مصروف
30/07/2026
English Vocabulary with Bright star Cadet school (BSCS)
Word of the day .
#بہادر