Taunsa Azadari

Taunsa Azadari

Share

Proudly Shia | Lover of Ali (a.s) | Awaiting for our living Imam Mahdi (Ajtf) |

22/12/2024

خاتون جنت لخت جگر رسولؐ اُم الحسنینؑ زوجہ اسداللہ مولا علیؑ دُختر ملیکة العرب صدیقة الکُبری بضة رسولؐ

پاک سیدہ کی آمد تمام مومینین و مسلمین کو مبارک❤️🌹
❤️🌹الھمہ صلی علیٰ مُحمدؐ و آلِ مُحمدؐ❤️🌹

10/12/2024

انشاءﷲ سالانہ ‏بنت مصطفیٰؐ کا ماتم۔2024 ؎
مورخہ : 9 جمادی الثانی بمطابق چاند_🖤
بمقام : امام بارگاہ قصر زہراء صلواۃ؀ دربار گگو سلطان تونسہ شریف
تـمـام مـومنـین مــومـنـــات سے بھرپور شـــــرکت کی استدعا ہے_🙏🏻

08/12/2024
17/10/2024

♦️ *13 ربیع الثانی آغازِ قیام جناب امیر مختار ثقفی رح* 🥀

📜 13 ربیع الثانی قیامِ کے دن جنابِ امیرِ مختارِ ثقفی رح نے اہلبیت ع کے ٹوٹے 💔 دلوں کو خوش کیا اور یالثارات حسین ع کے نعروں سے کوفہ گونج اٹھا🕊️

▫️ محرم سن 61 ہجری میں جب واقعہ کربلا پیش آیا تو اس وقت جناب مختار ثقفی کوفہ میں پابند سلاسل تھے اور معرکہ کربلا میں شرکت نہ کرسکے چنانچہ موقع پاتے ہی آپ نے 13 ربیع الثانی کو قاتلان حضرت امام حسین علیہ السلام کے خلاف قیام کا اعلان کردیا اور 18 ماہ کی حکومت میں 18 ہزار قاتلان حسین ع کو جہنم واصل کیا۔

🔰 *فرمان امیر مختار*

🗒️ میں اس وقت تک کھانے اور پانی کی لذت محسوس نہیں کر سکتا جب تک میرے مولا حسین ع کا ایک قاتل بھی زندہ ہے

مختار زندہ باد 💜

* *

Photos from Taunsa Azadari's post 26/09/2024
25/09/2024

تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی اپیل 🙌🙌

13/09/2024

9 ربیع الاول عید شجاع تمام مومنین مومنات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️

19/08/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلی٘ہِ رَاجِعُون!
مولا امام حُســــــــــــــین۴ کی دختر بی بی سکینہ۴ حاکم وقت کی قید میں شہید ہو گئیں😭🙌🏻

‎ ؑ

17/08/2024

ان شاء اللّٰہ بحق آل محمد ص 🕋🚩
سالانہ پرسہ سیدہ سکینہ بنت الحسین س 12صفر المظفر 18 اگست بروز اتوار 2بجےدن
تمام سادات مومنین و مومنات سے بر وقت شرکت کی استدعا 😭🙏

07/08/2024

جملہ مومنین و مومنات سے شرکت کی بھرپور التماس ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Taunsa