13/12/2025
District Level Winners
🔥Bright Champions🏅
"Education is the movement from darkness to light.�”
13/12/2025
District Level Winners
🔥Bright Champions🏅
13/12/2025
Very HeartFul♥️ Congratulations to All Parents , Staff, Management And Students
🔥
Once again Winner 🥇🏅
13/12/2025
💐تیری تاریک راتوں میں اجالا کر کے چھوڑوں گا🥳
مبارکباد♥️
BSP All Wining Vibes 🥰✌️
Principal Sir Sabir Hussain sb with Saif ur Rehman dogar sb M. D Friends Schools and Manzoor Qureshi sb Principal SuFa school Hero
الحمد اللہ نعت کے مقابلہ میں دوسری پوزیشن محمد ذیشان
پہلی پوزیشن سعد رسول💜
برائٹ سپیریئر پبلک ہائی سکول ناڑی شمالی کی شان!
الحمدللہ! ہمارے ہونہار طلباء نے ایک بار پھر ثابت کر دکھایا کہ محنت، لگن اور جذبہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔
Middle Level میں Saad Rasool نے First Position حاصل کرکے پورے ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
Primary Level میں M. Zeeshan نے شاندار second Position حاصل کی اور اپنی قابلیت کا بہترین مظاہرہ کیا۔
یہ کامیابیاں ہمارے بچوں کی مسلسل محنت، اساتذہ کی بھرپور رہنمائی، اور والدین کی دعاؤں کا روشن نتیجہ ہیں۔
خصوصی طور پر ہمارے محترم پرنسپل صاحب قابلِ تعریف ہیں،
جن کی بہترین انتظامی صلاحیت، مسلسل رہنمائی اور طلباء کے لیے مخلصانہ تعاون نے ادارے کو کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچایا۔
ان کا وژن اور ان کی محنت ہی اس ادارے کی ترقی کا اصل محرک ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے
Saad Rasool اور M. Zeeshan کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،
اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں ستاروں کے مستقبل کو مزید روشن فرمائے۔
برائٹ سپیریئر پبلک ہائی سکول ناڑی شمالی
"جہاں محنت کو منزل ملتی ہے"
Minhail Zahra Got First Position in PEF Speech Compitition
BSP STARS READY FOR DISTRICT LEVEL COMPITITION INSHALLAH
#2025シ
🌟 برائٹ سپیریئر پبلک ہائی سکول ناڑی شمالی کی شاندار کامیابی! 🌟
الحمدللہ! برائٹ سپیریئر پبلک ہائی سکول ناڑی شمالی کے ہونہار طلباء نے سپورٹس مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے تحصیل لیول پر تینوں مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور ضلع لیول کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف طلباء کی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور پرنسپل صاحب کی توجہ کا ثمر بھی ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام اساتذہ، پرنسپل صاحب اور ہر اُس طالب علم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس کامیابی کے لیے محنت، لگن اور جذبہ دکھایا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے بچے مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے ادارے، علاقے اور والدین کا نام روشن کرتے رہیں۔
🌺 نیک خواہشات و دعائیں 🌺
برائٹ سپیریئر پبلک ہائی سکول ناڑی شمالی
"ہم پڑھاتے بھی ہیں، سکھاتے بھی ہیں اور آگے بڑھاتے بھی ہیں"