13/12/2023
6بچوں کے والد 40سالہ ابو خلیل نے کہا کہ بمباری کی وجہ سے ہم رات بھر سو نہیں سکے اور صبح بچوں کے لیے کھانا تلاش کرتے رہے لیکن کچھ نہیں ملا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1218532/
12/12/2023
Ye hmra myar hai Pakistanio Ka
07/12/2023
Martyr day of Koh e suleman
03/12/2023
Today'photo
🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
.Today photo 😭
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭
Actres # jamilanagudu with
and also known as in movie📽📺👈
゚viral ゚viralシ #কারী_আইমান_আল_জাওহারী ゚viral ゚ O Allah, at your heart, at your heart there is no partner for you, at your heart. All praise and grace are yours and the kingdom, there is no partner to you. لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ me plz Md Kamrul islam👈😢🙏 Arewa Beautiful with and also known as in movie📺👈 's best photo 16-October--2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌 Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈 .Today's best photo
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
27/11/2023
دو کروڑ کی گاڑی سے نکل کر اگر کوئی بندہ آپ کو جپھی ڈال کر ملے اور کہے میں جناب دا نوکر
تے سمجھ جاو الیکشن سر تے نے۔
27/11/2023
دینا فانی ہے 💔
جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے
عرفان خان نے ایسے ہی نہیں کہا تھا۔ 💔
بلال پاشا جو ایک میڈل گلاس گھرانہ سے تعلق رکھتے تھے اور بہت محنت سے وہ اس مقام پر پہنچے تھے وہ ماسٹر کے کرنے س پہلے ہی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر اپنے اخراجات پورے کرتے ہوۓ نہ صرف اپنے خواب پورے کیے بلکہ اپنے والد کا سہارا بھی بنتے رہے اور بعد میں مقابلے کے امتحان یعنی CSS پاس کر کے CSP officer بنے تھے.
انکو فیس بک پر دیکھ لیا کہ سول سرونٹ ہے اور اسپائرنٹس کو پڑھاتا ہے۔
ایسے دکھ ہو رہا جیسے کوئی اپنا بچھڑ گیا۔ 💔
21/11/2023
ہمیں یہ بتایا گیا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک میں انسان تو انسان ایک ایک جانور کا بھی علاج اور حفاظت کی جاتی ہے ہم تو دنیا کو بہت جدید سمجھتے تھے مگر آج اس ترقی کا جدت کا حقیقی چہرہ نظر آیا..
ایک طرف آرٹیفیشیل انٹیلیجنس ایک طرف انسانی ادویات و مشینری کی بہتات مگر انسانیت موجود نہیں۔
گزشتہ 100 سال میں کیا کبھی اس تناسب سے اس بربریت سے کسی بھی قوم پر ظلم کیا گیا جیسے آج غزہ پہ ہو رہا ہے؟؟
بچے خواتین ضعیف بوڑھے حتٰی کہ ہسپتالوں اور اسکولوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔
کتنی اقوام کی مختلف اقوام کے ساتھ, کتنے ہی قبائل کی, کتنے ہی ممالک کی ناجانے کتنی تعداد میں جنگیں ہوئی ہیں لیکن افواج کی افواج کے ساتھ یا مسلحہ لوگوں کے ساتھ جنگ ہوا کرتی تھی کبھی ایسے معصوم بچوں کو ہسپتالوں میں نشانہ نہیں بنایا گیا تھا۔
آج کی غزہ پہ بربریت و ظلم کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
اللہ پاک غزہ کے مسلمانوں کو ظالموں سے نجات دلائے
#آمين
#کلامِ_مُحبت #زیباؔئےگُلاب🌹🍂🍀