Eman Ideology

Eman Ideology Like and follow our page for daily hadith and further informative posts about Islam.

26/06/2022
24/06/2022

Jannat k hasool ka raasta

یہ دنیا کی محبت جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو، سب عارضی ہے۔ یہ دنیا عارضی ہے۔ محبت اللہ تعالیٰ کی ہے بس، دائمی محبت ہے۔ جن کے ...
22/06/2022

یہ دنیا کی محبت جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو، سب عارضی ہے۔ یہ دنیا عارضی ہے۔ محبت اللہ تعالیٰ کی ہے بس، دائمی محبت ہے۔ جن کے دل اللہ کی محبت سے بھر دیے جاتے ہیں، اُن کی زندگی بدل دی جاتی ہے۔

‏لوگ کہتے ہیں اللّه سے امید رکھو لیکن مجھے اللّه سے امید نہیں ہے،بلکہ اللّٰہ پر یقین ہے،اللٰہ پر یقین رکھنے سے وہ سب بھی...
20/06/2022

‏لوگ کہتے ہیں اللّه سے امید رکھو لیکن مجھے اللّه سے امید نہیں ہے،بلکہ اللّٰہ پر یقین ہے،اللٰہ پر یقین رکھنے سے وہ سب بھی مل جاتا ہے جس کی اُمید بھی نہیں کی ہوتی...!!🌹♥️🌹

اصل روشنی کیا ہے؟   اصل روشنی وہ ہےجس سے آپ کا دل روشن ہو جائے اور یہ روشنی صرف قرآن مجید میں موجود ہے.💖
16/06/2022

اصل روشنی کیا ہے؟ اصل روشنی وہ ہےجس سے آپ کا دل روشن ہو جائے اور یہ روشنی صرف قرآن مجید میں موجود ہے.💖

✨دعاؤں کے کوئی رنگ نہیں ہوتے..مگر جب یہ رنگ لاتی ہے تو..!!!زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں💞
11/06/2022

✨دعاؤں کے کوئی رنگ نہیں ہوتے..
مگر جب یہ رنگ لاتی ہے تو..!!!
زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں💞

‏اگر روح بــــؔــیمار ہـــؔـــو تــو قــــــــؔـرآن پاک ســـؔــے بہــؔــتر کوئــــؔی دوا نہــؔـــیں
10/06/2022

‏اگر روح بــــؔــیمار ہـــؔـــو تــو قــــــــؔـرآن پاک ســـؔــے بہــؔــتر کوئــــؔی دوا نہــؔـــیں

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے،لیکِن عطا صِرف بہترین وقت پر کرتا ہے۔
07/06/2022

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے،
لیکِن عطا صِرف بہترین وقت پر کرتا ہے۔

اتــــنــی خـــوبـــصـــورتدنـیـا بـنـانـے والـے خـالـق نـے جـــــــــــــــــنـت اس ســے 99 حـصـے زیادہخـــــوبــصــورت...
04/06/2022

اتــــنــی خـــوبـــصـــورت
دنـیـا بـنـانـے والـے خـالـق نـے

جـــــــــــــــــنـت

اس ســے 99 حـصـے زیادہ
خـــــوبــصــورت اور وسیـــع بـنا رکـھی ہـے .......!

بـــــــس!
دنیا کی اس عارضی زنـدگی کـو اپـنے نیک اعمال سـےمـزیـن کـیـجئے ........!

تـاکـــــــــــــــــــــــہ!

وہ حــســیـن اور دلـکـش جـــنـت ہـمارا مـقدر بـن جـائـے .......!

31/05/2022

سکون چاہتے ہو تو یہ آیات سن لو
پسند آئے تو شیئر لازمی کریں۔

ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب چننا پڑتا ہے ایک طرف رحمان کا راستہ ہوتا ہے    اور دوسری طرف شیطان کا____ دل کہتا ہے آخری ...
28/05/2022

ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب چننا پڑتا ہے ایک طرف رحمان کا راستہ ہوتا ہے اور دوسری طرف شیطان کا____ دل کہتا ہے آخری بار ____ دماغ کہتا ہے اب نہیں____ پھر جو رحمان کا راستہ چن لیتا ہے وہ بھی آسمانوں میں چن لیا جاتا ہے،خاص کر لیا جاتا ہے___پھر اس کے کام بنتے چلے جاتے ہیں بعض تمنائیں شیطان اور نفس کا دھوکا ہوتی ہیں__اور ہم اسے خواھش سمجھ کر پورا کرتے رہتے ہیں___: کبھی چناؤ کا وقت آئے تو رحمان کو ہی چن لیجئے گا کیونکہ اللہ پاک اپنے بندوں سے پناہ محبت کرتا ہے_____!!!

ہم اللہ کی حکمتیں نہیں سمجھ سکتے اس لئے اسکی رضا میں راضی رہا کریں♥️ کیوں کہ اس سے زیادہ کوئی ہمارے لئے بہترین فیصلہ نہی...
28/05/2022

ہم اللہ کی حکمتیں نہیں سمجھ سکتے اس لئے اسکی رضا میں راضی رہا کریں♥️ کیوں کہ اس سے زیادہ کوئی ہمارے لئے بہترین فیصلہ نہیں کر سکتا🌹♥️

Address

Taunsa

Telephone

+923136215395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Ideology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Eman Ideology:

Shortcuts

Share