نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Govt.girls primary school Jhoke leghari
Free Admission
Free Education
Free Books
نعتِ رسولِ مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
18/01/2024
ہم نے سوکھے ہوئے شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو قیامت ہوتی
👈
👈*داخلے جاری ہیں۔
👈*بہترین اور صاف ستھرا ماحول
👈*ماہانہ /ویکلی رپورٹ سسٹم
👈*پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹرڈ ادارہ
👈*تعلیمی وظائف کے حصول میں آسانی
👈*صبح شام کلاسسز
👈*خطاطی کی سپیشل کلاسسز
👈*پلے گروپ تا پنجم
👈رابطہ نمبر=03209114847
:گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جھوک لغاری کے طالبات نمازِ ظہر ادا کرتے ہوئے🥰
14/10/2023
اے وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے😘
مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا😘
آج بچوں کے والدین کے جواب دیکھ کر دلی خوشی ہوئی کہ واقعی ہم ترقی کی طرف گامزن ہیں معزز والدین آپ کا ہم پر اعتماد کرنے کا بے حد شکریہ۔ہم آپ کے بچوں کے مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے پریشان ہیں تو دیر کس بات کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی ہمارے سکول کا وزٹ کریں جو دے رہا بچوں کو مفت تعلیم اور مفت کتابیں۔
03209114847
30/09/2023
Be Careful.........
احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔اپنا اور اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھیں۔۔
#اسمبلی
03209114847
03228726588
Govt.Girls primary school Jhoke Leghari, by Noor khan 0 places ·
26/08/2023
محترم والدین۔۔۔۔۔!
*💫حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور حضرت خواجہ نظام الدین تونسوی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر*
*✍️25 اگست بروز جمعہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جھوک لغاری بند رہے گی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Magrota Jhoke Leghari
Taunsa