22/09/2026
عملی تعلیم، شاندار اعتماد اور بہترین صلاحیتوں کا حسین امتزاج! 🌟
نیو فرینڈز پبلک ہائی سکول تونسہ شریف میں ہمارے باصلاحیت طالبات صرف کتابیں نہیں پڑھتیں، بلکہ سائنسی تصورات کو عملی طور پر سمجھ کر خود اعتمادی کے ساتھ پیش کرتی ہیں۔ دیکھئے ہماری طالبات کس طرح "Reflex Action" کے پیچیدہ موضوع کو نہایت آسان اور شاندار انداز میں بیان کر رہی ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے بچے کے روشن مستقبل، تعلیمی نکھار اور بااعتماد شخصیت کے خواہش مند ہیں، تو نیو فرینڈز پبلک ہائی سکول آپ کا بہترین انتخاب ہے۔ 🎓✨
📲 داخلے جاری ہیں! آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچے کے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
New Friends Public High School Taunsa, Quality Education Taunsa Sharif, Science Presentation, Practical Learning, Reflex Action Demo, Student Confidence, Best School in Taunsa.