APS -Alight Public School Basti Nobtani

APS -Alight Public School Basti Nobtani Educational

اَلۡحَمۡدُلِلَّهدہم جماعت کےبورڈ کےسالانہ امتحان میں الائیٹ پبلک ہائی سکول کا رزلٹ 100فیصد ! تمام سٹوڈنٹس پاس  ۔
24/07/2025

اَلۡحَمۡدُلِلَّه
دہم جماعت کےبورڈ کےسالانہ امتحان میں الائیٹ پبلک ہائی سکول کا رزلٹ 100فیصد ! تمام سٹوڈنٹس پاس ۔

16/04/2025
الائیٹ پبلک ہائی سکول میں نرسری سے دہم جماعت تک داخلے شروع ہیں ۔ داخلہ کی آخری تاریخ 30 مارچ ہے۔ داخلے کیلیے بچوں کے ب ف...
04/03/2025

الائیٹ پبلک ہائی سکول میں نرسری سے دہم جماعت تک داخلے شروع ہیں ۔ داخلہ کی آخری تاریخ 30 مارچ ہے۔ داخلے کیلیے بچوں کے ب فارم اور ان کے والد کے شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہے ۔

04/02/2025

السلام علیکم !

آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں الائیٹ پبلک سکول بند رہے گا ، تمام بچوں کو سکول سے چھٹی ہے

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَاپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے سب کو پیدا کیا۔تعلیم ہمارے ایمان کا ایک بنیادی جزو...
21/10/2024

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ
اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے سب کو پیدا کیا۔

تعلیم ہمارے ایمان کا ایک بنیادی جزو ہے۔
آئیے علم حاصل کریں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں.



تعلیم زندگی نہیں معاشرہ بدلتی ہے !آئیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ہمراہ تعلیم کی روشنی کو صوبہ پنجاب کے کونے کونے تک پھی...
19/10/2024

تعلیم زندگی نہیں معاشرہ بدلتی ہے !
آئیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ہمراہ تعلیم کی روشنی کو صوبہ پنجاب کے کونے کونے تک پھیلائیں .

کشیدہ ملکی صورت حال کے باعث محکمہ تعلیم نے تمام سکول و کالج میں چھٹی کا اعلان کیا ہے لہذا آج 18 اکتوبر بروز جمعہ کو الائ...
18/10/2024

کشیدہ ملکی صورت حال کے باعث
محکمہ تعلیم نے تمام سکول و کالج میں چھٹی کا اعلان کیا ہے لہذا آج 18 اکتوبر بروز جمعہ کو الائیٹ پبلک سکول بند رہے گا ۔

03/09/2024

الائیٹ پبلک ہائی سکول
بستی نوبتانی آج مورخہ 3 ستمبر بوجہ بارش بند رہے گا ۔

Address

Taunsa

Telephone

+923476422995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS -Alight Public School Basti Nobtani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to APS -Alight Public School Basti Nobtani:

Shortcuts

Share

Category