Awami foundation

Awami foundation The AWAMY FOUNDATION is non political, non-religious organised social media page to mobilize the so

Each is a vital role which ensuring that the whole organisation runs smoothly and every activity ,from firs aid to funds raising and social care is equally valuable.ANY ONE CAN JOIN US...community -based first aid(help your community by delivering first aid training courses), event first aid(provide first aid cover at public events), fund raising(raising money for organisation to continue their

effort for humanity),emergency response(help people in need and support the emergency services at incident like transport accidents,evacuations,floods and fire), health and social care(help people after injury or illness) and youth and school(help us inspire young people and teach them valuable new skills).

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے...
22/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

اس پیج کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس پر تاریخی تصاویر موجود ہے۔   اپنی اپنی تصویر کے کے کمنٹس میں پورا نام محلہ و گا ؤں لکھ ...
17/08/2026

اس پیج کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس پر تاریخی تصاویر موجود ہے۔

اپنی اپنی تصویر کے کے کمنٹس میں پورا نام محلہ و گا ؤں لکھ دے۔اللہ خوش و آباد رکھے۔

15/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں ترخہ، محلہ  محذوب بابا میں نعم...
12/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں ترخہ، محلہ محذوب بابا میں نعمت اللہ خان کا بھائی حاجی زاہد اللہ کا چچازاد بھائی ظفر، ظریف کا چچا حفیظ اللہ اور سبیح اللہ کا والد مسٹر دلاور خان وفات پا گئے ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ اج رات 10:00 بجے نہرغاڑی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

Noor Islam is no more with us 😭😭😭💔انا للہ وانا الیہ راجعون محلہ نہر غاڑہ میں نور اسلام بابر انتقال کر گئے ہیں انتہائی اف...
05/08/2026

Noor Islam is no more with us 😭😭😭💔

انا للہ وانا الیہ راجعون

محلہ نہر غاڑہ میں نور اسلام بابر انتقال کر گئے ہیں

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں ترخہ، محلہ نہر غاڑہ میں ظہیر اسلام کے والد شاہ اسلام بابر، سیفل اسلام بابر،انعام بابر کا بھائی قاری ولی اللہ (پولیس) عدنان بابر،شاہ زار بابر کے چچازاد بھائی نور اسلام بابر وفات پا گئے ہے۔

مرحوم کے نماز جنازہ کی نماز جنازہ اج 6:15 پر نہرغاڑی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونگاؤں ترخہ محلہ ملاخیل میں مسعود استاذ سیف علی کے چچا اسد خان. سریر خان .صفیع ...
25/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

گاؤں ترخہ محلہ ملاخیل میں مسعود استاذ سیف علی کے چچا اسد خان. سریر خان .صفیع اللہ کے والد صاحب حاجی لطیف استاذ وفات پاچکا ہے۔

نماز جنازہ آج شام 8 بجے بروز ہفتہ نزد گورنمنٹ پرائمری سکول جناز گاہ میں ادا کی جائیگی۔

2026.۔7۔25

Address

Social Media Promotion Page
Tarkha
2500

Telephone

+923149020807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Awami foundation:

Shortcuts

Share