Wapda Girls High School RBC Alumni

Call Directions Website

Wapda Girls High School RBC Alumni That wapda school group

01/10/2026

Right Bank Colony ❤️

01/10/2026

سب کچھ بدل چکا ہے، لیکن یہ پرانی عمارت، ٹوٹی ہوئی سلائیڈز، یہ لٹکتے ہوئے ٹائر اور یہ گول جھولا آج بھی ہمارے دل اور ہماری روح کا حصہ ہیں۔

جب بھی اسکول کی کوئی ویڈیو دیکھتا ہوں، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل رو پڑتا ہے کہ ہمارا یہ بچپن کتنا خوبصورت تھا، اور ہمارا اسکول کا وقت کتنا حسین تھا۔

زندہ رہے میرا سکول ❤️

شاید ہم نہ رہیں، لیکن تمہاری یادیں اور وہ بچپن کی حسین یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔❤️❤️🥲

01/10/2026

Tarbela Cricket Tournament ❤️
Video Message

27/09/2026

گھٹنوں میں درد یا اکڑن ہے؟
گھٹنوں کے درد کی وجہ سے چلنے پھرنے، سیڑھیاں چڑھنے یا روزمرہ کاموں میں مشکل ہو سکتی ہے۔

اپنے گھٹنوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر آپ کو بھی گھٹنے میں درد یا اکڑن ہے تو Comment میں "Knee" لکھیں یا ہمیں WhatsApp پر اپنی تکلیف بتائیں۔

📲 WhatsApp: 0370-7875385

26/09/2026

Tarbela Day/Night Cricket Tournament 2026
Guide Video Message
Saif Ullah Chief Organizer

اہم اطلاع برائے اہلیان صوابیصوابی کے تمام محلوں کے معززین اور ذمہ دار افراد سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے محلے میں کوئی بیوہ،...
20/08/2026

اہم اطلاع برائے اہلیان صوابی
صوابی کے تمام محلوں کے معززین اور ذمہ دار افراد سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے محلے میں کوئی بیوہ، یتیم، معذور یا مستحق غریب خاندان رہائش پذیر ہے تو انہیں اس حکومتی پروگرام کے بارے میں ضرور آگاہ کریں متعلقہ فارم ڈاؤن لوڈ کرکے مکمل کریں اور مال لار، صوابی میں سوشل ویلفیئر کے دفتر میں جمع کروائیں۔
کے دکان پر جمع کروائیں ۔
حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو کاروبار شروع کرنے، مالی معاونت یا دیگر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی میری ذمہ داری صرف یہ اطلاع آپ تک پہنچانا ہے، تاکہ کوٹھا کا کوئی مستحق فرد معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اس موقع سے محروم نہ رہ جائے براہِ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک پہنچائیں شکریہ۔۔

Coming Soon NEAT AND CLEAN TARBELA ❤️
07/08/2026

Coming Soon
NEAT AND CLEAN TARBELA ❤️

Tarbela Dam Beauty ❤️
07/08/2026

Tarbela Dam Beauty ❤️

Address

Rightbank
Tarbela
23470

Telephone

+923449366629

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wapda Girls High School RBC Alumni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share