Govt High School Tappiala Dost Muhammad

Govt High School Tappiala Dost Muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Tappiala Dost Muhammad, Education, Tapiala Dost Muhammad.

آج اسکول ہذا میں ایک بہت ہی محنتی ٹیچر کا اضافہ ہوا ہے ۔جن کو خواجہ شجاعت احمد صاحب (سینئیر ہیڈ ماسٹر) نے کل بطور STI,Te...
25/02/2026

آج اسکول ہذا میں ایک بہت ہی محنتی ٹیچر کا اضافہ ہوا ہے ۔جن کو خواجہ شجاعت احمد صاحب (سینئیر ہیڈ ماسٹر) نے کل بطور STI,Techجوائن کیا ۔عاقب علی نے دس سال اسی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور اب بطور معلم اپنے تدریسی فرائض اسی اسکول میں سر انجام دے گے ۔۔۔ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک ان کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔

نئی سوچ، نیا انداز، نئی پہچان تعلیم کے ساتھ ساتھ  جدید تقاضوں کی ہم آہنگی ہمارا اسکول، ہمارا فخر
23/12/2025

نئی سوچ، نیا انداز، نئی پہچان

تعلیم کے ساتھ ساتھ

جدید تقاضوں کی ہم آہنگی

ہمارا اسکول، ہمارا فخر

عابد حسین صاحب PST گورنمنٹ ہائی  سکول ٹپیالا دوست محمد کے چاچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ان کا  جنازہ ٹھیک 2 ب...
15/11/2025

عابد حسین صاحب PST گورنمنٹ ہائی سکول ٹپیالا دوست محمد کے چاچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ان کا جنازہ ٹھیک 2 بجے ہو گا

محمد رفیق صاحب EST گورنمنٹ ہائی  سکول ٹپیالا دوست محمد کے والد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ان کا  جنازہ کل نمازِ جمع...
13/11/2025

محمد رفیق صاحب EST گورنمنٹ ہائی سکول ٹپیالا دوست محمد کے والد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ان کا جنازہ کل نمازِ جمعہ(2.30) کے بعد ہو گا

23/10/2025

سکول ہذا کا آفیشل Whatsapp گروپ

کلاس نہم 2025 کا شاندار رزلٹ
21/08/2025

کلاس نہم 2025 کا شاندار رزلٹ

داخلہ جاری ہے
25/07/2025

داخلہ جاری ہے

تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن
24/07/2025

تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن

ہمارے بہت ہی پیارے دوست بڑے بھائی رانا غلام مصطفیٰ اور محمد اکرم چیمہ صاحب اپنی سروس مکمل کر کے سکول کو خیر آباد کہہ گے ...
15/06/2025

ہمارے بہت ہی پیارے دوست بڑے بھائی رانا غلام مصطفیٰ اور محمد اکرم چیمہ صاحب اپنی سروس مکمل کر کے سکول کو خیر آباد کہہ گے ۔ہم سب دوست دعا گو ہے اللہ پاک دونوں دوستوں کو ایمان والی صحت والی عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین

ہم چوہدری ظفر علی کمبوہ صاحب کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے سکول سائنس لیب کے لئے ایک لاکھ عطیہ کئے ہم دعا گو ہے اللّٰہ پاک ا...
15/06/2025

ہم چوہدری ظفر علی کمبوہ صاحب کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے سکول سائنس لیب کے لئے ایک لاکھ عطیہ کئے ہم دعا گو ہے اللّٰہ پاک اُن کے رزق عمر میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Tapiala Dost Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Tappiala Dost Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category