Al Qalam Handwriting

Directions

Al Qalam Handwriting Due to an issue with our main page Al Qalam Calligraphy, updates are shared here. Please follow this page. Handwriting Specialist: ShafiUllah Katib ✍️

✍️💯👇
27/09/2026

✍️💯👇

26/09/2026

اگر کبھی ماں باپ کی یاد آئے تو ✍️

26/09/2026

چاہے آپ جتنے بھی بڑے ہو جائیں ✍️

ان شاءاللہ ❤️نوٹ: اگر آپ اپنی یا اپنے بچوں کی ہینڈرائٹنگ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج کو لازمی فالو کر لیجیے، ان شاء...
25/09/2026

ان شاءاللہ ❤️

نوٹ: اگر آپ اپنی یا اپنے بچوں کی ہینڈرائٹنگ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج کو لازمی فالو کر لیجیے، ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔ شکریہ

ماہرِخوشنویس: شفیعُ اللہ کاتب

باطل کو کثرت سے سننا✍️👇اپنی یا اپنے بچوں کی لکھائی کو بہتر کرنے کے حوالے سے ابھی ہمارے پیج کو فالو کر لیجیے۔ شکریہ 🌹    ...
23/09/2026

باطل کو کثرت سے سننا✍️👇

اپنی یا اپنے بچوں کی لکھائی کو بہتر کرنے کے حوالے سے ابھی ہمارے پیج کو فالو کر لیجیے۔ شکریہ 🌹

دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کسی ہستی نے اپنی امت کے لیے اتنا درد محسوس کیا ہو، جتنا ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنی ا...
22/09/2026

دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کسی ہستی نے اپنی امت کے لیے اتنا درد محسوس کیا ہو، جتنا ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنی امت کے لیے محسوس فرمایا۔ ❤️

آپ ﷺ کی زندگی امت کی خیرخواہی، محبت اور فکر کا روشن نمونہ ہے۔
ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہمیں اُس نبی ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا گیا جس نے اپنی امت کی فکر میں آنکھوں سے آنسو بہائے۔ 🥺❤️

یا رسول اللہ ﷺ، ہم آپ ﷺ پر دل و جان سے قربان۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

بات تو صحیح ہے 😊
21/09/2026

بات تو صحیح ہے 😊

اردو حروفِ تہجی الف سے ے تک لکھنے کا طریقہ✍️اردو حروفِ تہجی لکھنے کے اعتبار سے ایک ایک حرف کو لکھنے کے طریقے کے ساتھ نہا...
21/09/2026

اردو حروفِ تہجی الف سے ے تک لکھنے کا طریقہ✍️

اردو حروفِ تہجی لکھنے کے اعتبار سے ایک ایک حرف کو لکھنے کے طریقے کے ساتھ نہایت آسان اور سادہ انداز میں سمجھایا گیا ہے، تاکہ بچوں کے لیے حروف لکھنا اور رائٹنگ بہتر بنانا آسان ہو جائے۔

اپنی یا اپنے بچوں کی رائٹنگ مزید بہتر بنانے کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔ ✍️📚

جلد ہی نئے سرے سے بہت ہی آسان اور دلچسپ انداز میں اسباق کا سلسلہ شروع ہوگا، ان شاء اللہ۔ 🌸

اپنے بچوں کی خوبصورت رائٹنگ اور بہتر تعلیمی سفر کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔

ماہرِ خوشنویس: شفیعُ اللہ کاتب

20/09/2026

پیراگراف لکھنے کا طریقہ

مین ہیڈنگ کو اوپر درمیان میں لکھیں اور اسے انڈر لائن بھی کریں۔

اس کے بعد ایک لائن چھوڑ کر ذیلی سرخی دیں اور اسے انڈر لائن نہ کریں۔ ذیلی سرخی کے آگے سے مضمون لکھنا شروع کریں۔

اسی طرح دوسری ہیڈنگ دینی ہو تو ایک لائن چھوڑ کر نئی ہیڈنگ دیں اور اس کے آگے مضمون جاری رکھیں۔

جب مضمون مکمل ہو جائے تو اختتامی لائن لگانا لازمی ہے۔

How to write Urdu Huroof-e-Tahajji using Normal Pen ✍️ Part-04
20/09/2026

How to write Urdu Huroof-e-Tahajji using Normal Pen ✍️ Part-04

Address

Tank
29400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Handwriting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category