21/12/2025
کمپیوٹر اور ڈیجیٹل اسکلز — عملی تعلیم کے ساتھ
برکی اسکول سسٹم کوٹ اعظم میں ہم صرف کتابی علم تک محدود نہیں رہتے۔ ۔
ہم دوسری جماعت سے ساتویں جماعت تک اپنے طلبہ کو کمپیوٹر عملی طور پر سکھاتے ہیں تاکہ وہ ابتدا ہی سے ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کو سمجھ سکیں۔
ان شاء اللہ، مستقبل میں ہم اپنے طلبہ کے لیے مزید جدید سہولیات اور نئے مواقع فراہم کرنے کی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے، تاکہ ہمارے بچے کامیابی کی راہوں پر گامزن رہیں۔
✨ روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم ✨