Rising Moon School Jevas Dabbara

Rising Moon School Jevas Dabbara RISING MOON SCHOOL, THE SIGN OF QUALITY

دعوت نامہ تمام نظرین کیلئے
18/02/2025

دعوت نامہ تمام نظرین کیلئے

تعلیم ہی وہ واحد زیور ہے، جس سے دنیامیں شعور پروان چڑھتی ہے۔ اگر یہ تعلیم وقت کیساتھ ساتھ بہتر بنایا جائے، اور لوگوں کی ...
09/03/2024

تعلیم ہی وہ واحد زیور ہے، جس سے دنیامیں شعور پروان چڑھتی ہے۔ اگر یہ تعلیم وقت کیساتھ ساتھ بہتر بنایا جائے، اور لوگوں کی امنگوں کے مطابق، اور بالخصوص نئ نسل کے بہتر مستقبل کے مطابق مرتب کی جاۓ، تو یہ بہت دور رس نتائج دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وجہ سےرائزنگ مون سکول نے، اساتذہ، علاقے کے باشعور عوام کی اپیل کی بدولت باقاعدہ کمپیوٹر لیب کا اغاز کر دیا ہے، جس میں روزانہ کی بنیاد پر بچوں کو دینی، و عصری تعلیم کیساتھ ساتھ کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ دعاگو ہو، کہ اللہ اس کاوشوں کے بدلے محترم پرنسپل عمر خطاب کو اجر اعظیم دے۔ اور ہمارے ننھے، منے پیارے بچوں کیلئے بہت ساری کامیابیاں عطا کریں۔۔۔۔
اخر میں اہل علاقہ، اپنے اساتذہ اور پیارے طالب علموں کا شکرگزار ہو، جنہوں نے ہر حال میں ہماری حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔
Rising Moon School Jevas Dabbara
Rising Moon School Jevas Dabara
ر ائزنگ مون سکول

Address

Tank

Telephone

+923032953623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Moon School Jevas Dabbara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rising Moon School Jevas Dabbara:

Shortcuts

Share

Category