Al_Hamad Public High School Amakhel Tank

Al_Hamad Public High School Amakhel Tank Al_Hamad Public High School Amakhel Tank

کلاس نہم
15/08/2026

کلاس نہم

15/08/2026

اگست 2026ء، جشنِ آزادی کے موقع پر ڈگری کالج اماخیل میں منعقدہ پروقار پروگرام میں کلاس پریپ کے ننھے طالب علم سالم عمر ولد خلیل الرحمٰن کنڈی نے نہایت خوبصورت اور شاندار ٹیبلو پیش کیا۔ ننھے سالم عمر کی پُراعتماد اور دلکش پیشکش نے حاضرین کی خصوصی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی اور انہیں بھرپور داد و تحسین سے نوازا گیا۔ 🇵🇰✨

🏆 علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن! 🏆الحمدللہ! الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل کے ہونہار طلبہ و طالبات نے سالانہ امتحان اول 2026ء ...
08/08/2026

🏆 علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن! 🏆

الحمدللہ! الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل کے ہونہار طلبہ و طالبات نے سالانہ امتحان اول 2026ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ادارے، والدین اور پورے علاقے کا نام روشن کردیا۔

یہ کامیابی طلبہ و طالبات کی محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

🌟 الحماد کے شاہین واقعی بلند پرواز ہیں! 🌟

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

07/08/2026

سالانہ امتحانِ اول 2026 میں کلاس نہم و دہم کے شاندار نتائج

الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل کے نہم اور دہم جماعت کے شاہینوں (میل اینڈ فیمیل) نے سالانہ امتحانِ اول 2026 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں، محنت اور عزم کی بلند اڑان کا عملی ثبوت دیا۔

اس شاندار کامیابی پر ہم اپنے تمام قابلِ احترام والدین، محنتی طلبہ و طالبات، مخلص اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ و طالبات کو مزید کامیابیاں، اعلیٰ درجات اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔

04/08/2026
الحمدللہ!الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل میں طلبہ و طالبات کو بہتر، محفوظ اور جدید تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمان...
01/08/2026

الحمدللہ!

الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل میں طلبہ و طالبات کو بہتر، محفوظ اور جدید تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

اس منصوبے کے تحت نئی کلاس رومز، تعلیمی سہولیات اور سکول کے بنیادی ڈھانچے کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ ہمارے طلبہ ایک معیاری اور پُرسکون ماحول میں تعلیم حاصل کر سکیں۔

ہم تمام والدین اور اہلِ علاقہ کے تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ یہ تعمیراتی منصوبہ مستقبل میں ہمارے بچوں کے لیے مزید روشن اور بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرے گا۔

الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل
"بہترین تعلیم، روشن مستقبل"

31/07/2026

📢 اہم اطلاع

تمام محترم والدین، طلبہ و طالبات اور معزز احباب سے گزارش ہے کہ پرنسپل عارف کنڈی کا پرسنل واٹس ایپ نمبر تبدیل کر دیا گیا ہے۔

📱 نیا واٹس ایپ نمبر:03349287508

آئندہ رابطے کے لیے براہِ کرم اسی نمبر کا استعمال کریں۔

شکریہ
پرنسپل عارف کنڈی
الحماد پبلک ہائی سکول اماخیل

19/07/2026

پرنسپل عارف کنڈی صاحب

15/07/2026

اہل اطلاع برائے محترم اہل علاقہ

09/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اہلِ علاقہ کے لیے ایک اور خوشخبری!

بالخصوص شربتی اور تجوڑی گاؤں کے معزز والدین کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ ان کے بچوں کی سہولت کے لیے اسکول ٹرانسپورٹ کا باقاعدہ انتظام کر دیا گیا ہے۔

اب طلبہ محفوظ، باقاعدہ اور بروقت آمدورفت کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:
📞 03009132633

Address

Tank
908

Telephone

+923209947250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Hamad Public High School Amakhel Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share