Noble Model School Tank

Call Directions Contact the school

Noble Model School Tank Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noble Model School Tank, Education, Tank.

Noble Model School is Progressive Modern Institute
Located in District Tank KPK Province, Pakistan
• Making a child as useful citizen for society.
• Engaging and empowering students towards excellence through a
wellstructured growth regime.

20/09/2026

NOBLE MODEL SCHOOL TANK
Solute + Solvent = Solution
Group activity (Girl Campus)

NOBLE MODEL SCHOOL TANKننھے پودے سے تناور درخت بننے کا سفر
15/09/2026

NOBLE MODEL SCHOOL TANK

ننھے پودے سے تناور درخت بننے کا سفر

نوبل ماڈل اسکول ٹانک کلاس پر یپ کی ننھی طلبہ  عرفہ ایمان نے ریڈیو امن 88.4 کے آل ڈسٹرکٹ ملی نغموں کے مقابلے میں 1st پوزی...
16/08/2026

نوبل ماڈل اسکول ٹانک کلاس پر یپ کی ننھی طلبہ عرفہ ایمان نے ریڈیو امن 88.4 کے آل ڈسٹرکٹ ملی نغموں کے مقابلے میں 1st پوزیشن حاصل کی۔

ریڈیو امن 88.4 کے ملی نغمہ مقابلے میں نوبل ماڈل اسکول کی طالبہ عجوہ شاہان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پ...
13/08/2026

ریڈیو امن 88.4 کے ملی نغمہ مقابلے میں نوبل ماڈل اسکول کی طالبہ عجوہ شاہان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ کامیابی ان کی محنت، صلاحیت اور لگن کا واضح ثبوت ہے۔ ادارہ اپنی طالبہ کی اس کامیابی پر فخر کا اظہار کرتا ہے، جس نے اسکول اور ملک کا نام روشن کیا۔

نوبل ماڈل اسکول کی جانب سے عجوہ شاہان کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

📢 ٹانک کی تمام سرکاری اور پراٸیویٹ اداروں کی فیمیل اسٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری!نوبل ماڈل سکول کی جانب سے ایک اور تعلیمی سہول...
06/06/2026

📢 ٹانک کی تمام سرکاری اور پراٸیویٹ اداروں کی فیمیل اسٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری!

نوبل ماڈل سکول کی جانب سے ایک اور تعلیمی سہولت کا آغاز۔

ٹانک کے معروف خطاط و رائٹنگ انسٹرکٹر طارق سر کی زیرِ نگرانی اردو اور انگلش ہینڈ رائٹنگ کی باقاعدہ کلاس شروع ہو رہی ہے۔

🕑 وقت: عصر
📍 مقام: نوبل ماڈل سکول

رابطہ: 0343.3555544

26/05/2026

� نوبل ماڈل اسکول کے ننھے طالب علموں کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک!

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے اور یہ عید سب کے لیے خوشیوں، محبت اور امن کا پیغام لے کر آئے۔ �

24/05/2026

نوبل ماڈل اسکول ایک ایسا ادارہ ہے جہاں طلبہ کو ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ کے ذریعے سیکھنے کے بہترین مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ آج سبجیکٹ انچارج عابد علی سر کی نگرانی میں کلاس پنجم کے طلبہ نے انگلش کے سبق میں موجود ایک ڈائلاگ کی پریکٹس کی۔ الحمدللہ طلبہ نے نہایت اچھے انداز میں حصہ لیا، بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور اس سرگرمی سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ 🌟📚
📢 داخلہ جاری ہے!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نوبل ماڈل اسکول کا انتخاب کریں، جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ اور بہترین تربیت فراہم کی جاتی ہے۔

Address

Tank
29400

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459013382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noble Model School Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noble Model School Tank:

Shortcuts

Share

Category