GHS Kirri Marwati Tank

GHS Kirri Marwati Tank

Share

گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی ضلع ٹانک کا آفیشل پیج

Photos from GHS Kirri Marwati Tank's post 22/03/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی، ضلع ٹانک میں سالانہ امتحانات جاری

گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی میں سالانہ امتحانات منظم اور پُرامن ماحول میں جاری ہیں۔ طلبہ محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں،

ہم دعاگو ہیں کہ تمام طلبہ بہترین کامیابی حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!

22/03/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی – تعلیم، روشنی اور ترقی کی علامت

گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی، ضلع ٹانک حلقہ بیٹنی کا ایک بہترین سرکاری تعلیمی ادارہ ہے، جہاں معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ اور جدید تدریسی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف طلبہ کی تعلیمی نشوونما میں اہم کردار ادا کر رہا ہے بلکہ انہیں عملی زندگی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بھی تیار کر رہا ہے۔

✅ قابل اور تربیت یافتہ اساتذہ
✅ جدید تدریسی سہولیات
✅ نصاب کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں
✅ طلبہ کی کردار سازی اور اخلاقی تربیت

داخلہ برائے سیشن 2025-26 جاری ہے!

اپنے بچوں کا روشن مستقبل یقینی بنانے کے لیے آج ہی گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی میں داخل کروائیں۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ہم اس حق کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03009090705
🏫 پتہ: گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی، ضلع ٹانک،

"تعلیم کی روشنی، ترقی کی ضمانت!"

05/02/2025

قومی ترانہ
Sabir Bhittani GHS Kirri Marwati Tank

05/02/2025

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی چند جھلکیاں۔
GHS Kirri Marwati Tank

05/02/2025

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

30/05/2024

ایڈمن بیٹنی نیوز وقاص خان بیٹنی کا گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی کا دورہ ہائی سکول کڑی مروتی میں ہیڈ ماسٹر صابر خان کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں سکول کے بچوں کی سہولیات اور گزرے ہوئے نہم ، دہم کی امتحان پر تبادلہ خیال ہوا اور سکول کا وزٹ کیا جس میں بچوں کے ساتھ ملاقات ہوئے ہیں کلاس میں صفائی کا خاص خیال رکھا گیا تھا سکول کا تمام سٹاف نہایت ایماندار پایا گیا اور انتہائی کم وقت میں پرنسپل صابر خان کی کوششوں سے گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مرواتی ترقی کے راہ پر گامزن ہوا ۔

ہیڈ ماسٹر صابر خان نے بیٹنی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے انتظامیہ نے ساتھ دیا تو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ میں یہ ادارہ پورے ضلع میں ایک مثالی ادارہ قائم بناؤنگا ۔ اور ساتھ میں ہیڈ ماسٹر صاحب نے حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کیا کہ موجودہ وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈہ پور ایم پی اے عثمان خان بیٹنی اور ایم این اے داور خان کنڈی سے مطالبہ کرتے ہے کہ ہمارے بلڈنگ انتہائی ٹھوٹ پھوٹ کاشکار ہے اور اس پر جلد از جلد تعمیراتی کام جاری کرے ۔ اور سکول اپگریڈیشن ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کا مطالبہ کیا ہے۔

اس موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول کڑی مروتی کا ہیڈ ماسٹر صابر خان اور سپرٹینڈنٹ کلیم شاہ گل بھی موجود تھے۔

جس پر تمام سکول سٹاف اور ہیڈ ماسٹر صاحب نے بیٹنی نیوز وقاص خان کی خدمات کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا سکول کا وزٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

28/05/2024

GHS KIRRI MARWATI 😭😭😭😭

My Dear Sir Salim Mehmood 😭😭😭😭

A farewell party is a wonderful way to celebrate Sir Salim Mehmood's dedication and legacy!

"Ladies and gentlemen, dear students, and respected colleagues,

We gather today to bid farewell to a legend, a mentor, and a friend. Sir Salim Mehmood, your dedication to education and your love for teaching have left an indelible mark on our lives.

With a heart full of kindness and a mind full of wisdom, you have guided us through the ups and downs of our academic journey. Your patience, empathy, and encouragement have helped us grow into confident individuals, ready to face the challenges of the world.

Your legacy extends far beyond the classroom. You have inspired us to be curious, to think critically, and to never stop learning. You have shown us that teaching is not just a profession, but a calling to make a difference in the lives of others.

As you begin a new chapter in your life, we celebrate your remarkable career and the countless lives you have touched. We will miss your presence, your guidance, and your infectious smile, but we will carry your lessons and memories with us forever.

Farewell, dear Sir Salim Mehmood. May your retirement be filled with joy, peace, and the knowledge that your impact will never fade.

Thank you for being an extraordinary teacher, mentor, and inspiration. We will always cherish the time we had with you. fit your personal connection w Mehmood and the occasion.

30/04/2024
30/04/2024

نوٹس
سکول ہذا کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ 1 مئی بروز بدھ Labour Day کے سلسلے میں سکول بند رہے گا.

Want your school to be the top-listed School/college in Tank?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Tank

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:20