11/04/2023
داخلہ مہم برائے سال 2023 یکم اپریل سے
۔
یہ سہولت سب ڈویژن جنڈولہ اور جنوبی وزیرستان کے ان تمام بچوں کیلئے ہیں جو ڈی آئی خان اور دوسرے شہروں کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے - انشاء اللہ گورنمنٹ ہائی سکول جنڈولہ میں بہترین اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم حاصل کریں گے ۔