31/05/2026
کل یکم جون بروز سوموار سے انشاءاللہُ "لیڈز پبلک سکول ابیذر"میں ( سمر کیمپ) کلاسز کا باقاعدگی سے آغاز ہونے جارہا ہے.
لہذا تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ کل سے اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں تاکہ وہ پڑھائی سے رہ نہ جائیں اور بعد میں ان کیلئے پڑھائی میں مشکلات نہ ہو.
آپ کے تعاون کا شکریہ_____💚🥀
پرنسپل ؛ دی لیڈز پبلک سکول ابیذر
03411705648
03059095521