Get Knowledge High School Tank

Call Directions Website Contact the school

Get Knowledge High School Tank "جہاں علم، کردار، اور کامیابی کا آغاز ہوتا ہے!
ہم آپ کے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے پرعزم ہیں۔
تعلیم کے ذریعے روشن مستقبل کی ضمانت! 🌟📚"

22/09/2026
🎓 منیجنگ ڈائریکٹر عارف خانM.Sc Botany | M.Ed📚 ایک باصلاحیت، محنتی اور تجربہ کار تعلیمی رہنما، جو معیاری تعلیم اور طلبہ ک...
20/09/2026

🎓 منیجنگ ڈائریکٹر عارف خان
M.Sc Botany | M.Ed

📚 ایک باصلاحیت، محنتی اور تجربہ کار تعلیمی رہنما، جو معیاری تعلیم اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں۔

سر ہدایت، M.Phil بیالوجی میں ممتاز شخصیت، آپ کی محنت اور لگن طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ایک جگمگاتا ستارہ ہے۔
14/09/2026

سر ہدایت، M.Phil بیالوجی میں ممتاز شخصیت، آپ کی محنت اور لگن طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ایک جگمگاتا ستارہ ہے۔

سر منیر، آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعثِ فخر ہے۔ آپ کے علم و تجربے کی روشنی میں ہمیں نئے راستے نظر آئیں گے، نئے جذبے او...
13/09/2026

سر منیر، آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعثِ فخر ہے۔ آپ کے علم و تجربے کی روشنی میں ہمیں نئے راستے نظر آئیں گے، نئے جذبے اور عزم کے ساتھ علم کے سفر میں آپ کا گرمجوش خیر مقدم ہے!

گٹ نالج فیملی میں نئے ستارے کا استقبال! ⭐ روشن مستقبل کی تعمیر کے سفر پر گامزن ہونے والے نونہال ستارے پر ہمیں فخر ہے۔ گٹ...
10/09/2026

گٹ نالج فیملی میں نئے ستارے کا استقبال! ⭐ روشن مستقبل کی تعمیر کے سفر پر گامزن ہونے والے نونہال ستارے پر ہمیں فخر ہے۔ گٹ نالج ہائی اسکول

🌟 گیٹ نالج ہائی اسکول — روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم! 📚✨معیاری تعلیم، قابل اور ماہر اساتذہ، بہترین تربیت اور بچوں ک...
07/09/2026

🌟 گیٹ نالج ہائی اسکول — روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم! 📚✨

معیاری تعلیم، قابل اور ماہر اساتذہ، بہترین تربیت اور بچوں کی کامیابی ہمارا عزم ہے۔ 🎓🏆

📢 نرسری سے دسویں جماعت تک داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے گیٹ نالج ہائی اسکول کا انتخاب کریں۔💙💛

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! عبدالوہاب کو APS پنجاب میں انتخاب پر کامیابی کی منازل طے کرنے اور روشن مستقبل کی نوید سنانے ...
05/09/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! عبدالوہاب کو APS پنجاب میں انتخاب پر کامیابی کی منازل طے کرنے اور روشن مستقبل کی نوید سنانے پر!

Address

Tank

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Get Knowledge High School Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Get Knowledge High School Tank:

Shortcuts

Share

Category