Govt Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High School No1 Tank Double Shift

  • Home
  • Pakistan
  • Tank
  • Govt Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High School No1 Tank Double Shift

Govt Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High School No1 Tank Double Shift 5

Mid term exam class ist year and second year
10/01/2025

Mid term exam class ist year and second year

Shining stars of No 1 school
09/08/2024

Shining stars of No 1 school

09/08/2024

*9th-Class (Annual-1)-2024 Result*
Heros of Government Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High *School No.1 TanK*
1. Muhammad Arman=546
3. Shahab ud Din=532
4. Muhammad Mustafa=525
5. Jawad Ahmad =525
6. Abdullah=525
7. Eid Gul=513
8. Muhammad Asim=506
9. Muhammad Nasir =493
10. Nizam ud Din=493

09/08/2024

*10th-Class (Annual-1)-2024 Result*
Heros of Government Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High *School No.1 TanK*
1. Shezaad=1068
2. Motawasit=1052
3. Waseem Ullah =1056
4. Kaleem ullah =1044
5. Abu Baker=1041
6. Abid Rasheed =1041
7. Sulaman=1038
8. Muhammad Sohail=1025
9. Afaq Kundi=1007
10. Muhammad Abrar=1006
11. Ahsan Ali=1006
12. Muhammad Waqas=1002
13. Muhammad Saad=1001

15 مئ 2024 گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر 1 ٹانک کلاس فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر  کے پری بورڈ رزلٹ اور...
16/05/2024

15 مئ 2024 گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر 1 ٹانک کلاس فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے پری بورڈ رزلٹ اور سیکنڈ ائیر طلباء کیلئے الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پرنسپل ڈاکٹر قیوم نواز اور طلباء نے بھاری اکثریت میں شرکت کی ۔
پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ بعد ازاں نعت اور تقاریری مقابلہ ہوا۔
پرنسپل جناب ڈاکٹر قیوم نواز صاحب نے طلباء کو خوب موٹیویٹ کیا ۔
پری بورڈ امتحان میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے اور تقاریر و کلام میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلباء میں باقاعدہ انعامات تقسیم کیے گئے
آخر میں طلباء کے لئے طعام کا پروگرام بھی بنایا گیا۔

گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول نمبر 1 ٹانک ایف اے سی پری بورڈ امتحان کا آغاز  آج سے ھوا ھے جس میں طلباء ...
29/04/2024

گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول نمبر 1 ٹانک ایف اے سی پری بورڈ امتحان کا آغاز آج سے ھوا ھے جس میں طلباء نے سو فیصد حاضری یقینی بنائ یہ تمام اساتذہ کی کاوشوں اور پرنسپل ڈاکٹر قیوم نواز صاحب کی مسلسل محنت سے ممکن ہوسکا۔
طلباء کی کامیابی اور بہتر مستقبل کے لئے دعا گو ہیں
Second Shift School Teacher's Association
Motasimbillah Shah
Motasim Billah Shah
Principal Dr qayyum nawaz

گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول نمبر 1 ٹانک کے پرنسپل محترم ڈاکٹر قیوم نواز صاحب  DSS کے ایف ایس سی طلباء...
20/04/2024

گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول نمبر 1 ٹانک کے پرنسپل محترم ڈاکٹر قیوم نواز صاحب DSS کے ایف ایس سی طلباء کو امتحان کی تیاری کے حوالے سے گائیڈ لائنز دے رہے ہیں۔

07/02/2024

Dear Students and School Heads. It is to inform you that HSSCs-2023 ANNUAL-II BISE- DIKHAN, DMCs have been received to undersigned. The respective school heads and students can contact with Mr *Mir Zaman senior clerk* (Cell # 03028097220) in office time. Thanks. From . *Dr. Qayyum Nawaz* Principal Govt Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High School No.1 Tank

Outstanding result ( class 9th)Annual IIGovernment shaheed Sher Nawaz centennial model high school no 1 tank
08/01/2024

Outstanding result ( class 9th)
Annual II
Government shaheed Sher Nawaz centennial model high school no 1 tank

Today, Mr. Atlas, who has a long-standing association with paleontology, delivered a fascinating lecture on the subject ...
14/11/2023

Today, Mr. Atlas, who has a long-standing association with paleontology, delivered a fascinating lecture on the subject to the students of GSSCMHS no1 Tank at Tank.
(DSS)

ہم محترم جناب زمان سر کے بے انتہا مشکور و ممنون ہیں کی جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے *گورنمنٹ شہید شیر نواز سینیٹینئل ہ...
08/11/2023

ہم محترم جناب زمان سر کے بے انتہا مشکور و ممنون ہیں کی جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے *گورنمنٹ شہید شیر نواز سینیٹینئل ہائ سکول نمبر1 ٹانک* کے لئے وقت نکالا اور سکول کے طلباء کو MOTIVATE کیا۔ اور DSS کے تمام اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کی

آج مورخہ 1 نومبر 2023 کو گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول  ٹانک میں FSc کلاسز کا ماہانہ ٹیسٹ کا انع...
01/11/2023

آج مورخہ 1 نومبر 2023 کو گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول ٹانک میں FSc کلاسز کا ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا جس میں تمام طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
ٹیسٹ کے انعقاد کی چند تصویری جھلکیاں

Address

Tank

Opening Hours

13:30 - 17:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Shaheed Sher Nawaz Centennial Model High School No1 Tank Double Shift posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category