03/09/2022
مبارکباد
اللہ کے فضل و کرم سے اور ہماری محنت، گائیڈنس اور کوچنگ کی بدولت ہماری اکیڈمی نے خیبر پختونخواہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تمام امتحانوں میں چاہے ڈسٹرکٹ ساوتھ وزیرستان (ایکس فاٹا) ہو یا ایف آر ٹانک ہو یا آج کی تاریخ میں ہونے والی سلیکشن ہو ہمارے 50 فیصد سے زیادہ طلباء نے کامیابی سے ٹیسٹ پاس کئے اور سلیکٹ ہو گئے.
تمام سلیکٹ ہونے والوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں