04/12/2022
السلام علیکم ۔۔۔
گومل یونیورسٹی
دوستوں جیسے کہ آپ لوگوں کے علم میں ہے کہ کل سے ہمارے ڈیپارٹمنٹ میں داخلوں کے سلسلے میں نئے اسٹوڈنٹس انٹرویوز اور ڈاکومنٹس کے تصدیق کے لیے آئیں گے تو انکو کافی مسائل درپیش ہوتے ہیں
اسلیے کل انکی سہولیات اور رہنمائی کے لیے ہم لوگ کیمپ لگا رہے ہیں جس میں نئے آنے والے اسٹوڈنٹس ہر طرح کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر 03466108116