27/05/2026
🌹عید الاضحی مبارک 🌹
A school where study is fun not a burden
27/05/2026
🌹عید الاضحی مبارک 🌹
🔹 Happy Mother’s Day
🌸 ماؤں کا عالمی دن مبارک 🌸
ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کی دعا سے مشکل راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے،
اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲
تمام ماؤں کی عظمت کو سلام 💙
کھیلیں اور تفریحی سرگرمیاں
بچوں کی صحت، خوشی اور سیکھنے کے لیے بہت اہم ہوتی ہیں۔
یہ سرگرمیاں ٹیم ورک، اعتماد اور تخلیقی سوچ کو بڑھاتی ہیں۔💥
محفوظ اور کامیاب مستقبل کیلئے اسلامک ایجوکیشن سسٹم سکول بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔