30/12/2025
🌟 Class 9th Result – شاندار کامیابی! 🌟
الحمدللہ! ہمیں فخر ہے اپنے ہونہار طلبہ پر جنہوں نے Matric (Class 9th) کے امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثبوت ہے۔
📊 نمایاں نتائج:
🏆 Abdul Wahab — 540 Marks
🥈 Rajab Ali — 533 Marks
🥉 Abdul Kareem — 526 Marks
🥉 Muhammad Usman — 526 Marks
👍Muhammad Hadyan 518
⭐ Aimal — 508 Marks
⭐ Ahmed Shehzad — 505 Marks
🎉 تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ آپ سب کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
محنت جاری رکھیں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی! 💫