GHS Daulat Koroona SD Jandola Tank

GHS Daulat Koroona SD Jandola Tank This page is about school activities,Admission and others useful information

گورنمنٹ ہائی سکول دولت خان کورونہ میں دوسرے سمسٹر 2026 ء کے امتحان میں لیا گیا عکس
05/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دولت خان کورونہ میں دوسرے سمسٹر 2026 ء کے امتحان میں لیا گیا عکس

19/04/2026
عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ہے! خيبر پختونخوا حکومت نے19 ، 20 اور 21 مارچ کو عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے...
17/03/2026

عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ہے! خيبر پختونخوا حکومت نے19 ، 20 اور 21 مارچ کو عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 22 مارچ کو اتوار کی چھٹی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی چھٹی ہونے سے سرکاری ملازمین کو جمعرات ،جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کی 5 چھٹیاں ملیں گی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، مردان نے میٹرک کے آن سکرین مارکنگ کے ماڈل پیپرز سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر کے...
25/02/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، مردان نے میٹرک کے آن سکرین مارکنگ کے ماڈل پیپرز سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر کے طلباء کے لیے جدید تعلیمی سفر کی بنیاد رکھی ہے۔

📢 فال سمسٹر 2025 کا رزلٹ                                      گورنمنٹ ہائی سکول دولت خان کورونہالحمدللہ، فال سمسٹر 2025 ...
31/12/2025

📢 فال سمسٹر 2025 کا رزلٹ
گورنمنٹ ہائی سکول دولت خان کورونہ

الحمدللہ، فال سمسٹر 2025 کے امتحانات کے نتائج 31 دسمبر 2025 کو جاری کر دیے گئے ہیں 🎉
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐✨.
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیوں سے نوازے 🌟



#کامیابی

*First Day of the First‑Semester Exams 2025 ! 📚✍️Today is the First paper of the Fall semester 2025 in progress at GHS D...
18/12/2025

*First Day of the First‑Semester Exams 2025 ! 📚✍️

Today is the First paper of the Fall semester 2025 in progress at GHS Daulat Khan korona SD Jandolla Tank

ملازی اور دولت خان کورونہ کے درمیان راستے میں مجھ سے موٹر سائیکل کی چابیاں گر گئی ہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مجھے...
04/11/2025

ملازی اور دولت خان کورونہ کے درمیان راستے میں مجھ سے موٹر سائیکل کی چابیاں گر گئی ہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مجھے اطلاع دیں
شکریہ
0334 1947520

SSC Annual result 2025 9th and 10thGHS Daulat Khan korona SD Jandolla Tank
01/08/2025

SSC Annual result 2025
9th and 10th
GHS Daulat Khan korona SD Jandolla Tank

30/03/2025

اطلاع:
جماعت نہم و دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان 2025 کے رولنمبرز سکول میں آ چکے ہیں لہٰذا تمام طلباء اپنے اپنے رول نمبرز وصول کریں
انچارج ہیڈماسٹر مسٹر انار گل SST۔
Contact number
Anar Gul SST 03347501669
Asmat Ullah SAT # 03489548785 (Ufone)

Address

Tank
2429

Telephone

+923341947520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Daulat Koroona SD Jandola Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category