G.H.S NO2 Tangi

G.H.S NO2 Tangi G.H.S NO2 Tangi, Charsadda

Admin: Muhammad Tayyab

11/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی کے جماعت دہم کے وہ طلبہ جو سپلیمنٹری امتحان میں 9th کے پیپرز میں امپروومنٹ کرنا چاہتے ہیں یا جن کے پیپر فیل ہو چکے ہیں اور ان کیلئے داخلہ کرنا چاہتے ہیں وہ 16 اگست تک ڈیوٹی ٹائمنگ میں کلرک سے رابطہ کریں۔

11/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں 14 اگست 2025 کو اپنے پورے یونیفارم میں سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائے۔

بحکم پرنسپل
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zakaria Khan, Shahid Khan, Musa Khan, M Zaid Khan
01/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zakaria Khan, Shahid Khan, Musa Khan, M Zaid Khan

*اطلاع برائے والدین**تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ کل ...
01/09/2024

*اطلاع برائے والدین*
*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ کل 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔*

*والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔*

حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی

01/02/2024

منہ میں زبان تو سب رکھتے ہیں ❤️
مگر کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں ❤️

01/02/2024

‏فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا

شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا

نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک مچھر نے مار ڈالا

یزید نے حضرت امام حسین رض کو شہید کر کے اپنے لیے لمبا عرصہ کی بادشاہت کا انتظام کیا تھا
یزید مگر تین سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا۔اور آگے اس کی نسل بھی مٹ گئی

ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھےمگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا،

دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے

جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

26/08/2023
13/08/2023

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی چارسدہ کے تمام طلبہ اور اساتذہ کرام پیر 14 اگست 2023 صبح 7 بجکر 30 منٹ پر جشن آزادی کی تقریبات میں اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
شکریہ
پرنسپل
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تنگی

Address

Tangi
24540

Telephone

+923348897899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.H.S NO2 Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to G.H.S NO2 Tangi:

Shortcuts

Share

Category