Iqra Public High School Jendi

Iqra Public High School Jendi Official Page of Iqra Public High School and College (IPHC)Jindi.

21/03/2026
د اقراء پبلک سکول اینڈ کالج جیندی د کلاس فسٹ اٸیر طالب علم علی شان پہ حق رسیدلے صبا ( بروز پیر) 10 بجے بہ ئی د گنجی ڈاگ ...
27/04/2025

د اقراء پبلک سکول اینڈ کالج جیندی د کلاس فسٹ اٸیر طالب علم
علی شان پہ حق رسیدلے صبا
( بروز پیر) 10 بجے بہ ئی د گنجی ڈاگ پہ مقبرہ کے جنازہ ادا کیگی۔
جنازہ کے شرکت اوکۓ۔

25/04/2025

اقراء پبلک سکول اینڈ کالج جیندی کے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ مورخہ
(26 اپریل 2025) کو بوجہ یوم یکجہتی فلسطین ، سکول بند رہےگا۔ جبکہ آفس دفتری امور کیلٸے کھلا رہے گا۔ اس کے علاوہ میٹرک کے پیپرز شیڈول کے مطابق جاری رہینگے۔
شکریہ

12/03/2025

#خوشخبری!
اقراء پبلک سکول اینڈ کالج جیندی (تنگی) نے غریب اور یتیم بچوں کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ پچھلے چار سالوں کی طرح، اس سال بھی گورنمنٹ اور پرائیوٹ اسکولوں کے طلبہ و طالبات کو مفت تعلیم دی جاٸے گی ۔

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 25 مارچ، بروز منگل
ٹیسٹ کی تاریخ: 27 مارچ، بروز جمعرات

رابطہ کریں:
📞 0315 9855753
📞 0345 9123850

22/02/2025

اٍقراء پبلک سکول اینڈ کالج جندی میں باقاعدہ کلاسسز اور داخلے 24 فروری 2025 سے شروع ہو رہے ہیں اسیلیۓ اپنے بچًوں کی خاضری کو یقینی بنایٸں۔
شکریہ

19/02/2025

Address

Jendi Bazar Tangi Charsadda
Tangi
24540

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923459123850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public High School Jendi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Public High School Jendi:

Shortcuts

Share

Category