Islamic info

Islamic info islamic info

03/02/2024
22/11/2023

موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب فلسطین اور فلسطینیوں کی حفاظت فرما
🤲آمین

19/09/2021
08/05/2021

🌹 MashAAllah 🌹

25/10/2020

اٍس دنیا سے روزانہ لوگوں کا رُحصت ہونا ایک بڑی نصیحت ہیں
زندہ رہنے والوں کے لۓ

23/10/2020

🌺 یا اللہ
ہمیں ایسا بنادے کہ تجھے پسند آجائیں. 🌺

15/08/2020

🌹🌹🌹 Agar mangna hy to sirf Allah Pak se mango oske bando se nahi 🥀🌷🌹🌹🌹

07/01/2020

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو۔ وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے

05/01/2020

ٹک ٹاک والوں کے لیے اہم پیغام
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ

05/01/2020

بڑ ا بھائی سخت نہیں ہوتا بس وہ روتا اسلئے نہیں کیونکہ ان کے رونے سے چھوٹے بھائیوں کی حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں۔
۔سلام ھے بڑے بھائی کو۔

05/01/2020

اللہ کی نعمتیں کھا کھا کر دانت ٹوٹ گئے لیکن زبان پھر بھی اسکی ناشکری کرنے سے باز نہیں آتی

Address

Tangi

Telephone

3459122475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic info:

Shortcuts

Share

Category